21. ماسکو سے توصیر حافظ کا بھیجا ہوا سوال: انسان کی وفات کے فوراً بعد حساب شروع ہو جاتا ہے۔ انہیں یہ فکر ہے کہ یہ یومِ حشر … [خلا] … جو فوت ہو کر قبر میں چلے گئے ان کا حساب آج تک جاری ہے – یہ تو بہت لمبا حساب ہے۔ اور اگر وہ قیامت تک انتظار کریں تو بیچاری روحوں کا کیا بنے گا؟

اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ایک سوال ہے توصیر حفظ نے موسکو سے بیجا ہے انسان کے مرنے کے فورم بعد حساب کتاب شروع ہو جاتا ہے ان کو یہ فکر ہے کہ یہ یوم حشر جو فوت ہوئے مقبل میں چلے گئے ان کا آج تک بھی حساب کتاب ہو رہا تو بڑا لمبا حساب ہے اور اگر قیامت تک انتظار کریں گے تو کیا بنے گا بچاروں کا سوال ٹھیک ہے ان معنوں میں کہ وہ حساب کتاب کیا ہے جب کہ اصل حساب کتاب حشر نشر پر ہو گا یہ حساب کتاب جاتے ہی پہلا جو تاثر ہے کہ ہم کس دنیا میں جا چکے ہیں اس تاثر کے خیام کی خاطر ایک ابتدائی حساب کتاب ہے جو متنبع کر رہا ہے کہ تم کیا بننے والے ہو لیکن جزا سزا یہاں سے شروع نہیں ہوگی جزا سزا کا کی ہوا لگے گی یا تھوڑا سا تاثر ہوگا اور پھر خدا بہتر جانتا ہے کہ وہ لوگ سو جائیں گے یا ہوش میں رہیں گے معلوم ہوتا ہے کہ لمبے عرصے تک وہ روحیں ایک آرم برزخ میں وقت گزار رہیں گی جن کو پوری خوش نہیں ہوگی اور ان کی development ہو رہی ہوگی قیامت کے دن جس وقت حساب کتاب کے لئے مردے اٹھائے جائیں گے وہ نظارہ جو ملتا ہے وہ تو یہ لگتا ہے کہ ان کی تکمیل ہو رہی ہے جیسے بعض ریشم کے کیڑوں کی تکمیل ہو رہی ہے ایک خول کے اندر اس کے اندر چھپے ہوئے ہیں جب تک وہ ریشم کے دھاگوں کو کٹ کر خول کو توڑ کر پھر یوم حشر تک اس کا کیا حال ہوگا یہ ہم نہیں جانتے مگر یوم حشر کے وقت جب وہ اٹھے گا ایک نئی حالت میں اٹھے گا جس کا پہلی حالت سے کوئی تعلق ہی ہوگا

آج 10 میں سے 10 باقی