23. ماسکو سے طارق منصور [غیر یقینی] لکھتے ہیں: روس میں قانوناً رواج ہے – (حضور: رواج؟ شاید غلطی سے لکھا گیا ہے۔ – ٹھیک ہے۔) یہاں رواج ہے کہ جب کوئی شادی کرنا چاہے تو روسی قانون کے مطابق اسے ZAGS نامی ادارہ میں شادی رجسٹر کروانی پڑتی ہے۔ خواہ تمام شرائط پوری ہوں یا نہ ہوں – کیا اسلامی نقطۂ نظر سے یہ شادی درست ہے یا نہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
تاریخ مصورد صاحب موسکو سے لکھتے ہیں کہ رشیہ میں قانونی طور پر ایک شادی کرنے کا رواج ہے رواج یہ ہے یہ غلطی سے لکھا گیا ہو اچھا ایک یہ رواج ہے کہ جب کوئی شخص یہاں پر شادی کرنا چاہتا ہے تو اس کو رشن قانون کے مطابق شادی ریجسٹریشن کرنے کے لئے زیکس نامی ادارے میں ریجسٹری ہونا پڑتا ہے اگر تمام سہولیات ہوں یا نہ ہوں تو اسلامی نقطہ نظر سے یہ شادی جائز ہے جائز ہے کہ نہیں میں آپ پہلے اس طور جواب تبرک کے طور پر اور سنت رسول پر عمل کی خاطر جو ایک بہت بڑی نعمت ہے ہم نکاح کی بھی ترغییب دیتے ہیں اور ایسے سارے جوڑے ریجسٹریشن کروانے کے بعد مسجد میں آکر نکاح کرواتے ہیں تو ماسکو میں بھی آپ نکاح کرواتے کریں یہ
آج 10 میں سے 10 باقی