25. میرا سوال یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم یعنی حضرت محمد اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے لیے … [غیر واضح] … ہم دعا تو کرتے ہیں مگر تسلی نہیں ہوتی۔ کوئی خاص دعا بتائیں جس سے تسلی ہو جائے۔
اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
کہتے ہیں میرا سوال یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ یعنی حضرت محمد کے مطلق اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام پولا لکھا ہوا ہے کے لیے بھی دعا تو ہم کرتے ہیں مگر تسلی نہیں ہوتی ایسی کوئی خاص دعا بتائیں کہ جس سے تسلی ہو جائے اب دعا کریں اور تسلی نہ ہو اس میں میرا کیا قصور اب پوری طرح دعا کریں تو تسلی ہونی چاہیے اس لئے اس مجلس کو اب میں ایسے لطیف پر ختم کرتا ہوں جو تسلی سے کچھ حمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ انہو کے پاس آپ کے ایک عزیز کی بیماری کی رپورٹ ملی آپ نے دعا بھی بھی بھیجی نوکر ان پر تھی اس کے ہاتھ جو انہوں نے کہلا بھیج بایا وہ نے آ کر حضرت محمد بشیر احمد صاحب سے عرض کیا کہ وہ کہتی ہیں کہ سردر تو ہٹ گئی مستی نہیں جاتی حضرت محمد بشیر احمد صاحب نے بڑا مسا تھا مستی کے میں رپس کوئی علاج میں اس تسلی کے میں رپس کوئی علاج