1. حضور، میرا سوال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے یہ ساری دنیا پیدا کی ہے تو اللہ کو کس نے پیدا کیا؟

اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میرا سوال یہ ہے کہ یہ ساری دنیا اللہ نے بنایا ہے تو اللہ کو کس نے بنایا ہے نہیں ہنسنے کی بات نہیں اگر اللہ کو بھی کسی نے بنایا ہوتا تو جس نے اس کو بنایا تھا اس کو کس نے بنایا اگر اس کو بھی کسی نے بنایا ہوتا تو پھر اس کو بھی کسی اور نے بنایا ہوتا اس لئے عقلی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ یا تو کوئی چیز ہمیشہ سے ہے اور اگر ہمیشہ سے نہیں ہے تو اس کو ضرور کسی نے بنایا ہے سمجھے یا تو ہمیشہ سے ہے کوئی چیز اور اگر کوئی چیز ہمیشہ سے ہے نہیں ہے تو اس کو ضرور کسی نے بنایا ہوگا ٹھیک ہے کہ نہیں تم ہمیشہ سے نہیں ہو نا تم ہمیشہ سے ہو تم تو تمہارے ماں باپ نے تمہیں پیدا کیا لیکن جو چیز ہمیشہ سے ہو اس کا بنانے والا کوئی نہیں ہو سکتا سمجھے ہو اس دنیا کے متعلق سارے سائنس دان متفق ہیں کہ یہ ہمیشہ سے نہیں ہے یہ بنی ہے اس لئے اس کا بنانے والا تو کوئی ہے جو بنانے والا ہے اس سے ہم پوچھتے ہیں جب کہ کیا کوئی تیرا بھی بنانے والا ہے تو وہ کہتا ہے نہیں میں ہمیشہ سے ہوں ہر چیز میں نے بنائی ہے کیونکہ میں ہمیشہ سے ہوں اس لئے میرا بنانے والا کوئی نہیں یہ جواب معقول ہے عقل والی بات ہے نہیں کہ نہیں شابہ پیٹ جاؤ کے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی