3. میرا نام … ہے۔ میرا سوال یہ تھا کہ ہم رمضان کیوں مناتے ہیں، روزے کیوں رکھتے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم میں نمیہ سریمت ہے اور میں سوال تھا کہ ہم رمضان کیوں مناتے ہیں کیا روزیں کیوں رکھتے ہیں رکھنے کے آپ قرآن کریم میں جو حکم ہے وہ دنیا کی ہر قوم کو دیا گیا ہے اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جو امیر لوگ ہیں یا امیر ملکوں کے رہنے والے ہیں ان کو بھوک کا پتہ چلے کہ بھوک کیا چیز ہوتی ہے اور اپنے غریب بھائیوں کا خیال آئے ایک یہ حکمت بھی ہے ایک یہ بھی ہے کہ بنانے والے نے سب کچھ کھانے کا دیا اور تم کھاتے رہتے ہو جو کہ تمہارا حق ہے تمہاری خاطر بنایا جانا ضروری تھا تو بنانے والے نے کہا اب میری خاطر رکھ جاؤ میں نہیں چاہتا ہے اس سر سے بھی تم کھاؤ اگر تم رکھ جاؤ گے تو مطلب ہے کہ تم اللہ تعالیٰ کے قائل ہو اللہ تعالیٰ کے حضور سر جھکاتے ہو اس کو بنانے والا مانتے ہو اور اگر نہیں رکھو گے تو پھر دنیا کے جانوروں کی طرح کھانے والے ہو تم انسان نکلا سکتے تو روزے میں بہت سی حکمتوں میں سے ایک یہ بھی ہے خدا نے کہا کہ میں نے سب چیزیں بنائی ہیں دنیا میں ایک سو کہتے ہیں ہاں جی ہم مانتے ہیں تو اللہ کہتا ہے اچھا بھی فلان وقت سے فلان وقت تک نہ کھاؤ میں نے بنائی ہیں تو میں روکتا ہوں تمہیں جو روک جاتے ہیں ان کا ایمان سچا ثابت ہو جاتا ہے جو نہیں روکتے اللہ تعالیٰ نے کو جھوٹا سمجھتا ہے کہتے ہیں تم تو خام خام میرا نام لیتے تھے کہ میں نے بنائی ہیں اگر میں نے بنائی ہوتی تو میرے کہنے پر رکھتے کیوں نہیں سمجھ گئے ہو شکریہ