6. میرا نام عطاء المومن (؟) ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں اور میری دو بہنیں ایک سکول میں جاتے ہیں اور کلاسوں میں لڑکے لڑکیاں اکٹھے ہوتے ہیں۔ کلاسیں کبھی کبھی تین چار دن کے لیے باہر جاتی ہیں۔ کیا ہم ساتھ جا سکتے ہیں یا نہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو میرے نام عطاو المنم ہے میرے سوال یہ ہے کہ میں اور میری دو بہنیں ہم ایک ایک سکول میں جاتے ہیں اور کلاسوں میں لڑکی اور لڑکی ہیں جو ہوتی ہیں مکس ہوتی ہیں تو میں نے یہ کہا تھا کہ کلاسی جو ہے وہ کبھی تین چار دنوں پلی کے ہم جاتی ہیں کیا ہم ساتھ جا سکتے ہیں یا نہیں اس کا سوال میں کئی دفعہ بتا چکا ہوں اگر ساتھ جانے میں کوئی خطرہ نہ ہو اگر استاد سارے ساف ستھرے لوگ ہوں اور کوئی گندے لوگ نہ ہوں تو اور ماں باپ کو تسلی ہو تو بشک چھوٹی عمر کے بچوں کو بھیج دیا کریں لیکن اگر ان کو یہ خطرہ محسوس ہو کہ اس سے مکسنگ کرنے سے بچیوں کو خصوصیت کے ساتھ خطرہ ہے تو ماں باپ کا فرض ہے کہ پھر ان کو ایسی کلاسوں میں نہ بھیجیں بلکہ خدام الحمدیہ لجنہ انصار اللہ وغیرہ ان کو چاہیے کہ ایسے بچوں کے لیے ٹرپ بنائیں یہ احمدیوں کے ٹرپ ہوں اور ایسے بچوں کے دل میں یہ حسرت نہ ہو کہ ہمیں تو موضع نہیں آتا کوئی موقع نہیں ملتا غیر جو ہیں سکول والے انہوں بچوں کو پھراتے ہیں عیش کراتے ہیں اس کی بجائے اگر احمدی خود اپنے بچوں کے ٹرپ بنائیں تو ان کے بچوں کی حسرت نکل جاتی ہے اب لنڈن میں بھی خدا ملیندیہ کے ذریعے یا بعض دوسرے ذرائے سے بچوں کے ٹرپ بنائے جاتے ہیں نوروے میں لجنہ والیاں یہ کام بہت اچھا کرتی ہیں تو یہاں کی جماعت کو میں نے پہلے بھی یہی کہا تھا کہ اگر یہ خطرہ ہو کہ ہمارے بچوں پر خود اساتذہ برا اثر ڈالیں گے یا دوسرے بچوں کی حرکتیں بہودہ ہیں ان کو بھی خراب کریں گے تو پھر بہتر یہی عقل کا تقاضہ ہے کہ ان کو روک لیں لیکن ان بچوں کی خوشی کے لیے ان کی سیر کے لیے کوئی دوسرا انتظام ضروری ہے ورنہ احمدی بچوں میں احساس محرومی رہے گا وہ کہیں گے دوسروں کے بچے تو دوڑی پھرتے ہیں ہر جگہ ہمیں محروم رکھا جا رہا ہے تو متبادل انتظام کرنا چاہیے پھر برے انتظام سے روکنا چاہیے سمجھ گئے ہو برے جو شابہ