7. میرا نام مظفر ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ ہم حج کیوں کرتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

السلام علیکم بارم اسلام میرا نام مزفر ہے میرا سوال ہے کہ حج کیوں کرتے ہیں حج ایک ایسی جگہ کرتے ہیں جہاں خدا کے پرون انبیاء نے آ کر اللہ کی عبادت کی تھی اور پہلا گھر خدا کا وہی بناتا ہے حج ایک ایسی جگہ کرتے ہیں جہاں ابراہیم علیہ السلام نے اپنی اولاد اسمائیل کو چھوڑا اور وہاں خانہ کعبہ کی عمارت کو دوبارہ کھڑا کیا اور ساری دنیا کیلئے ایک گھر تھا جسے ساری دنیا کیلئے دوبارہ بنایا گیا حج اس لئے وہاں کرتے ہیں کہ وہاں وہ رسول آیا جو سب دنیا کے رسول ہیں کسی ایک ملک کسی ایک علاقے کا نہیں اس لئے ساری دنیا کی لوگ اس خانہ کعبہ میں جا کر یہ اقرار کرتے ہیں کہ اللہ بھی ایک ساری دنیا کا آخری رسول محمد رسول اللہ بھی ایک اور ہم بھی اسی رسول کے طابے ایک وجود بن گئے ہیں یہ آخری پیغام حج کا اور بھی بہت سی باتیں ہیں وہ ساری باتیں میں یہاں نہیں بیان کر سکتا مگر حج توحید کا مظہر ہے اللہ کے ایک ہونے کا اور اللہ تعالیٰ کے آخری صحب شریعت رسول کے جو قانون لے کے آیا ہے اس کے ایک ہونے کا اور تمام انسانوں کے برابر ہو کر اکٹھے ایک خدا کے حضور حاضر ہونے کا نام حج ہے تو ایک بہت اچھی چیز ہے یہ ٹھیک نہیں ہے ہاں

آج 10 میں سے 10 باقی