8. حضور، میرا نام فتح احمد پال (؟) ہے، مجلس گروس گیراؤ۔ جب ہم حج کرتے ہیں تو سفید کپڑے کیوں پہنتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم بہت اچھا تو بغیر لاؤسپی کر کی بولو اتنی اچھی آواز ہے ماشاءاللہ ذرا سب پیچھے اٹھ کے حضور میرا نام فاتح امد پال ہے اور مجلس کرو سکرو ہے میں آپ سے ایک سوال کرنا چاہتا تھا جب ہم حج کرتے ہیں چاہ کرتے ہیں حج ابھی خیال آیا تمہیں اس کے سوال پر نہیں جب ہم جاتے ہیں سو دریوں میں نہیں سن تو لو ابھی اس نے حج کا سوال کیا تھا نا بچے نے ہاں جی تو اس کو سن کر تمہیں خیال آیا اس کا نہیں پہلے تھا ہاں جی تو دو حجی کٹھے بیٹھے ہوئے ہو میں نے اس کو یہ بتایا تھا اس کو آتا نہیں اچھا اچھا بتاؤ کیا بات ہے جب ہم حجی کرتے ہیں تو سفیر کپڑے ڈال کے کیوں حج کرتے ہیں حج اس لیے کرتے ہیں کپڑے ڈال کے سفید بہت سی وجوہات ہیں ایک تو یہ کہ خدا کے حضور دو کپڑوں میں حاضر ہو گئے ہے یعنی تہذیب و تمدن سے پہلے کے زمانے میں حج کا رواج شروع ہوا ہے اور یہ یادگار ہے اس زمانے کی جبکہ خدا نے خانہ کعبہ کے گرد انسانوں کو گھومنا سکھایا تھا اور اس زمانے میں سلائی نہیں ہوتی تھی نہ مشین تھی نہ سویدھا گا تھا تو پرانی یادیں تازہ کرنے کے لیے اللہ تعالی نے دو سفید کپڑے دے دیئے کہ اسی میں تم پھرو اور اس سے انکساری بھی ہوتی ہے خدا کے حضور جھکنے کا ایک طریقہ بھی ہے دوسرے ایک اور بات اس میں یہ ہے کہ جب انسان مرتا ہے تو سلے ہوئے کپڑوں میں نہیں جاتا دو چادروں میں لپیٹ کی بھیجا جاتا ہے تو مراد یہ ہے کہ دنیا کے لحاظ سے تم مر گئے تم نے گویا کفن پہن لیا ہے اللہ کے حضور نئی زندگی پاؤ گے تو ان نشانات میں بہت سے حکمت کی باتیں ہیں یہ دو تھی ایسی ہیں جو میں نے تمہیں بیان کر دی سمجھ گئے؟ شکریہ شکریہ سالکم

آج 10 میں سے 10 باقی