9. میرا نام محمد منیب ہے، مجلس … میرا سوال یہ ہے کہ جب قیامت آئے گی تو ہر چیز تباہ ہو جائے گی۔ پھر قرآن کریم کے نسخے کہاں جائیں گے؟
اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم حضور میرا سوال ہے میرا نام محمد منیب ہے مجلس ایشویگ ہے میرا سوال یہ ہے جب قیامت کا دن آئے گا تو ہر ایک چیز تباہ ہو جائے گی تو یہ جون سے پاک قرآن کے لیے یہ کہاں جائیں گے کون سے؟ قرآن مجید یہ کہاں جائیں گے قرآن مجید تو آج کل بھی کہیں نہ کہیں جاتے ہی رہتے ہیں جو پیرے نسخے تھے وہ آج سستہ مٹ گئے پٹ گئے پھر ان کو جلا دیتے ہیں لوگ احتیاط سے تو اگر مسلسل ایک چیز کا یہی حال ہے کہ پرانی ہو کر وہ بوسیدہ ہو جاتی ہے اور ختم ہو جاتی ہے تو قیامت کے دن جب سب چیزیں مٹیں گی تو جو کتاب میں لکھا ہوا قرآن ہے اس سے زیادہ انسانوں کی اہمیت ہوگی سمجھے ہو؟ جب خدا نے انسان کی سفر پیڑ دی تو انسان کو سکھانے کے لیے جو چیزیں تھیں وہ بیکار گئی ہیں ان کو بھی لازم ان مٹانا ہوگا مگر قرآن ایک ایسی کتاب نہیں ہے جو صرف کاغذ پر لکھا جاتا ہے قرآن خود کہتا ہے اپنے متعلق کہ لوح محفوظ میں درج ہے مطلب ہے اللہ تعالیٰ کے علم کے مطابق قرآنی تعلیم اور اس کی صداقتیں ایک ایسی روحانی کتاب میں ہیں جہاں کوئی ڈکے یعنی تنزل کا ہاتھ پہنچ نہیں سکتا وہ ایک ایسی الہی کتاب ہے جس کو قیامت بھی ہاتھ نہیں لگا سکتی تو وہ کتاب اصل کتاب ہے جو لوح مبین پر اور لوح قدیم پر لکھی ہوئی ہے اس کتاب کو قیامت کچھ بھی نہیں کہے گی یعنی قرآن کریم خدا کے ہاں جس صورت میں محفوظ ہے وہ اسی طرح محفوظ رہے گا سمجھے ہو ہاں جا شکریہ