10. (ایک چھوٹا بچہ پہلے ایک غیر واضح سوال پوچھتا ہے، بظاہر روزے کے بارہ میں؛ پھر:) ہم زکوٰۃ کیوں دیتے ہیں؟ … ہم اللہ کو نہیں دیکھ سکتے – ہم اسے کیوں نہیں دیکھ سکتے؟

اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اگر آپ اگر آپ اگر آپ اگر آپ میں مجلس لیمی سوال کر دیا میرا سوال میرا سوال یہ وہ بتا چکا ہوں پہلے تم تو رکھتے ہی نہیں کیوں ہی سوال کر دیا اب میں تمہیں جواب بھی دوں گا تو فیدہ کیا تم تو چھوٹے سے ہو تم نے تو لوگا رکھنا ہی نہیں یہ جب بڑے ہوگے اس پر پوچھنا سمجھ گیا ہو میرا کو سوال ہے وہ کیا ہے وہ زکاة کیوں دیتے ہیں کیا سوال ہے بتاو اللہ میں آپ کو نہیں دیکھ سکتے یہ ہوا جو ہے دیکھ رہا ہے اس کو تو کیوں نہیں دیکھ سکتے اور یہ جو ریڈیو کی لہریں ہیں ٹیلی ویئن یہاں ہو رہا ہے نا ٹیلی ویئن کی لہریں یہاں کہ ٹیلی ویئن لگاؤ تم تو اس پر کچھ نظر آئے گا لہا تمہیں ٹیلی ویئن میں نظر نہیں آئے گا لیکن ہوا میں دیکھ رہے ہیں تم وہ تو جو چیزیں ہیں ان کو دیکھ نہیں سکتے جو زیادہ لطیف ہیں ان کو بالکل نہیں دیکھ سکتے جو موٹی موٹی چیزیں ہیں یہ میز کرسی میں تم جو وجود ایسے ہیں جن میں روشنی پار نہیں جا سکتی ان کو دیکھ سکتے ہو اور جس وجود میں ایسی لطافت ہے کہ روشنی اس میں کسی گنجھے اس کو پتہ بھی نہیں لگے گا اس کو نہیں دیکھ سکتا سمجھے ہو نا تو نہ دیکھنے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ نہیں ہے ابھی میں نے تمہیں بتا دی ہیں دو تین چیزیں جو ہیں اور تم دیکھ نہیں سکتے پھر بھی ہیں ٹھیک ہے نا اب ٹیلیویئن مانگتے ہو نا تم تمہیں شوق ہے نا کارٹون دیکھنے کا ہے نا تو جنہاں کے ٹیلیویئن لگاؤ تو اسی فضاء سے وہ کارٹون لگانے شروع ہو جائیں گے نا ابھی آ رہا ہے آنکھ سے دیکھو جو در ادھر شاہد ہو کہیں کارٹون کوئی نہیں ہے نا پھر بھی ہے اس کا مطلب ہے کہ بعض چیزیں انسان آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا ناک سے سونگ نہیں سکتا کان سے سونگ نہیں سکتا ہاتھ نہیں لگا سکتا لیکن ہے تو اللہ بھی اسی طرح ہے سمجھ گئے ہو

آج 10 میں سے 10 باقی