11. میرا نام محمد لقمان ہے، جماعت احمدیہ … میرا سوال یہ ہے کہ ہم اللہ کو کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم حضور میرا نام محمد لکمان ہے اور میرا سوال ہے جمعاتلی مسائل سے ہوں اور میرا سوال ہے کہ اللہ میرا کو کیسے دیکھ سکتے ہیں اسی بچے سے سوال سنا نہیں اس نے مجھ سے پوچھا تھا جو تو سوال ہو گیا ہے ایک حاجی صاحب آئے تھے اور نے دوسرے کو پہلے سے کھایا اس سے پہلے سوال کروا دیا تم نے اس سے پہلے سوال کرا دیا ٹیلی ویژن کو کس طرح دیکھتے ہو ٹیلی ویژن کی تصویریں کس طرح دیکھتے ہو ہنکو کی تصویر سے نہیں اب نظر آرہے ہے تمہیں ٹیلی ویژن نہیں تو ایسے پرزے سے دیکھتے ہو جس پرزے میں طاقت ہے کہ اس کی لہریں وصول کر سکے تو اللہ کو نبیوں کی آنکھ سے دیکھ سکتے ہو نبیوں کی زبان سے سن سکتے ہو کیونکہ ان کے وجود کی پاکیزگی کی وجہ سے اللہ ان پر ظاہر ہوتا ہے تو جس طرح ٹیلی ویژن پہ اعتبار ہے کہ جھوٹ نہیں بولتی انسانوں میں سے وہ لوگ جن کو قوم جانتی ہیں کہ جھوٹ نہیں بولتے وہ جب بتاتے ہیں اللہ کی باتیں تو ان کو ماننے پڑتی ہیں سمجھ گئے جی شکریہ