13. میرا نام محمد نعمان ہے، میں جماعت احمدیہ … سے آیا ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ نور کیا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم حضور اسلام علیکم فرمائیے میرا نام محمد نمان ہے میں جماعت لیم حسین سے آیا ہوں میرا سوال یہ ہے کہ نور کیا ہے کیا نور نور نور کی بات کر رہا ہو جے نور روشنی کو کہتے ہیں ٹھیک ہے لیکن قرآن کی اصطلاح میں اللہ کی روشنی براہ راست دکھائی نہیں دے سکتی وہاں نور سے مراد وہ آخری زندگی کی حقیقت ہے صرف وہ وجود جس سے ہر چیز بنتی ہے پس نور میں مختلف معانی پائی جاتے ہیں ایک نور کا معانی تو یہ ہے جو تم چاندنی کی روشنی دیکھ رہے وہ نور ہے دن کو روشنی دیکھتے ہو اس کو بھی زیا کہہ دیتے ہو یا نور کہہ دیتے ہو یہ دیکھو سامنے روشنی جال رہی ہے یہ بھی ایک نور ہے ٹھیک ہے لیکن قرآن کی اصطلاح میں اصل نور وہ ہے جس کے ذریعے وجود پیدا ہوتا ہے جس کے ذریعے ہر حقیقت ظاہر ہوتی ہے جس کے ذریعے خدا کی صفات ظاہر ہوتی ہیں اس نور کو تم نہیں دیکھ سکتے مدل اس کے جلووں کو دیکھ سکتے ہو سمجھے ہو جس طرح ایک سکرین ہے اس کے پیچھے جب بل بروشن ہو جائے تو اندھیرے میں وہ سکرین دکھائی دینے لگتی ہیں اور اگر بل بجھا دو تو اندھیرے میں سکرین بھی دکھائی نہیں دے گی تو اللہ تعالیٰ کا نور وہ ہے جس کو ہم اپنی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتے مگر سورت جب چمکتا ہے تو ہمیں پتا ہے کہ پیچھے اللہ کی ذات ہے جو اس کو چمکا رہی ہے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جلوہ ظاہر ہوتا ہے تو ہمیں پتا ہے کہ پیچھے خدا کی ذات ہے جو اس جلوے کو دکھا رہی ہے کھانا پینا روٹی پانی زمین اسمان ہر چیز اللہ کے نور کی وجہ سے جلوہ کر رہے ہیں ان معنوں میں اللہ فرماتا ہے اللہ نور السماوات والارض کہ اللہ اسمانوں اور زمین کا نور ہے وہاں نور سے مراد یہ ظاہری روشنی نہیں ہے مراد یہ ہے اللہ ہی کی حقیقت سے زمین اور آسمان کی حقیقتیں قائم ہیں اور وہ پردہ ہیں جن کے پیچھے ہمیں خدا دکھائی دیتا ہے یہ نور کے آخری معنی ہیں باقی تفصیلی بحث جو ہے وہ مختل وقتوں میں میں مختل سوال و جواب کی صورت میں دیتا رہا ہوں تو وہ خطبوں میں بھی ہے درسوں میں بھی ہے اس میں سے تم دیکھ سکتے ہو جزاکم ہیں