14. میرا نام اسماعیل احمد ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ ہندو کہتے ہیں کہ انسان کے کئی جنم ہوتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سالیکم وارمستان میرے نام اسمائل احمد ہے اور میرے سوال ہے میرے سوال ہے کہ یہ جو سے ہندو ہیں وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی کے زیادہ جنم ہوتے ہیں کیا یہ سچ ہے تو یہ بتاؤ کبھی تمہیں ان سے پوچھا ہے کہ وہ جنم ہمیشہ آدمی کی صورت میں ہوتے ہیں یا اور بھی صورت میں ہوتے ہیں نہیں پوچھو ان سے جو تم پوچھو گے کہ ایک انسان کے زیادہ جنم ہوتے ہیں تو وہ یہ جواب دینے پہ مجبور ہیں وہ کہیں گے کہ ہاں اگر ایک انسان اچھے اخلاق کا ہو تو ہو سکتا ہے کچھ عرصے کے لیے اس کا جنم ہو ہی نہ مرنے کے بعد ہوا میں بیٹھا رہے اسمان میں پڑا رہے اور جب ہوگا تو انسان کی شورت میں ہوگا مطلب ہے اچھا انسان تھا اور اگر کوئی بہودہ ہو گندہ آدمی ہو تو اس کا جنم ان سے پوچھو کیسے ہوگا وہ کہیں گے وہ کتہ بھی بن سکتا ہے بلہ بھی بن سکتا ہے وہ چوہ بھی بن سکتا ہے اور پیٹ میں جو کیڑے ہیں وہ بھی بن سکتا ہے جتنا گندہ اتنا ہی اس کا جنم گندہ تو ان کے اصول کے مطابق کسی کا باپ گندہ ہو تو ہو سکتا ہے وہ گھر میں جو کتہ ہے وہ باپ ہی ہو اگر یہ جنم کتہ بن کے آگیا ہو تو یہ لغو باتیں ہیں بہودہ باتیں ہیں بجائے اس کے کہ صرف اپنے خیال کے مطابق دوبارہ دنیا میں آنے کی خواہش رکھو ہندووں سے پوچھو کہ جنم کا مطلب کیا ہے ان کے جو پندت ہیں وہ تمہیں پھر بتائیں گے اور جب وہ بتائیں گے تو تم جان لوگے کہ یہ فرضی باتیں ہیں بے حقیقت باتیں ہیں اب آج کل دیکھو دنیا گندی ہے کی نہیں اکثر لوگ گندے نہیں ہو چکے ظلم کرتے ہیں سفاکی کرتے ہیں بد اخلاق ہو گئے خدا سے دور ہٹ گئے ٹھیک ہے کی نہیں تو ان کے مرنے کے بعد جانور بڑھنے چاہیے نا پھر انسان کم ہونے چاہیے کہ نہیں اگر ہندو عقیدہ درست ہے تو آج کا انسان مرے تو کل کتے بلے ہونے چاہیے انسان مٹ جانے چاہیے اور کتے بلے مٹ رہے ہیں انسان بڑھ رہے ہیں اس سے پتہ چلتا ہے کہ ان کا عقیدہ بالکل غلط اور بیوانی ہے سمجھ گئے ہو جی جزاں

آج 10 میں سے 10 باقی