15. میرا نام عثمان احمد ہے، مجلس … میرا سوال یہ ہے کہ کیا سالگرہ منائی جا سکتی ہے؟ … کیا گھر میں سالگرہ کی ایک چھوٹی سی تقریب جائز ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

وآلہم وآلہم وآلہم وآلہم وآلہم میرا نام عثمان آمد ہے اور میرے مجلس گم اسباق ہے میرا سوال یہ ہے کہ سالگرہ منانا ایسے منے میرا مطلب ہے کہ سالگرہ مغربی قوموں کی اندھا دن تقلید کے نتیجے میں منائی جاتی ہے لیکن جس نبی کو یہ مانتے ہیں جس کو خدا کا بیٹا کہتے ہیں ان سے پوچھو کبھی اس کی سالگرہ منائی گئی تھی کہیں نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہم کی کیا کبھی صحابہ نے سالگرہ منائی تھی کبھی خلفاء نے سالگرہ منائی تھی تو وہ لوگ جو زمین کا شاہکار ہیں جن کی خاطر دنیا منائی جاتی ہے ان کی پیدائش کا دن تو نظروں سے غائبی رہتا ہے کوئی سالگرہ نہیں مناتا تو ہر علف بے نتو خیرے کی سالگرہ منانے کا کیا مطلب ہے جبکہ اکثر لوگ گندے ہی پیدا ہوتے ہیں یعنی پیدا تو اچھے ہوتے ہیں ماں گندے لوگ بن جاتے ہیں تو سالگرہ میں حکمت کیا ہوئی کچھ بھی نہ ہوئی اگر سالگرہ منانے اچھی بات تھی تو نبیوں کی منائی جانے چاہیے تھی لیکن نبیوں نے نہ اپنی سالگرہ منائی نہ پچھلے نبیوں کی منائی نہ نبیوں کے غلاموں نے آپ کے خاندانوں نے اپنے انبیاء کی سالگرہ منائی اس لیے یہ سالگرہ منانے کا تصور لغو اور باطل ہے سمجھ گیا ہاں جی جیسے گر میں چھوٹا موٹ سالگرہ منانے جائز ہے میں بات سنو اگر دودھ میں بہت بڑا گند ڈال دوتوں تو پی لوگے اس کو نہیں چھوٹا موٹا سا ڈال دوتے کیا حرج ہے پی لوگے پھر ہے؟ نہیں وہی بات ہے چھوٹی بوٹی سالگرہ بڑی سالگرہ یہ ایک ہی چیز کے دو نام ہیں نہیں میں مطلب ہے گھر میں میں بھی بتا رہا ہوں گھر میں بیٹھ کے دودھ میں دوتھ ان مکھیاں ڈال کے پی لوگے چھوٹا کوئی نہیں دیکھ رہا ہاں ہاں چھوٹا نام ڈال کے اندر پی لوگے دودھ کو کوئی نہیں دیکھتا تو جو بری بات باہر ہے وہ گھر میں بھی بری بات ہے ہاں وہ زیادہ ہو خطوری ہو ٹھیک ہے؟ شکریہ میں نے تو آج تک کبھی سالگرہ نہیں منائی مجھے تو پتہ ہی نہیں ہوتا میں کس دن پیدا ہوا تھا صبح نواز پہ جاتا ہوں تو کہتے ہیں مبارک ہو جو آج آپ پیدا ہوئے تھے میں نے کہا اچھا آپ کو پتہ مجھے تو یاد نہیں تھا

آج 10 میں سے 10 باقی