17. میرا نام شفیق احمد ہے، … سے ہوں۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم اچھی چیزیں بائیں ہاتھ سے کیوں نہیں کھاتے؟
اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم بتاؤ کیا حال ہے تمہارا میرا نام ہے صفیق احمد اور مجھے وچبک اور میں یہ سوال پوچھنے چاہتا ہوں کہ ہم ہاتھ کے ساتھ کینے کام کرتے ہیں بائے ہاتھ کے ساتھ بائے ہاتھ کے ساتھ اچھی چیزیں کیوں نہیں کھاتے یہ کہنا چاہتے ہو جی ٹھیک ہے کوئی کموڈ میں صفائی کر کے اچھی طرح کھانا کھا سکتے ہو نہیں کیوں صاف ہو جاتا ہے جو کھانے کے برتنے وہ الگ رکھتے ہو جو گندگی کے برتنے وہ الگ رکھتے ہو اور گندے برتن جتنی مزی صفائی کر لو تم اس میں کچھ کھا نہیں سکتے اس لئے اللہ تعالی نے گندی چیزیں پکڑنے کے لیے بائے ہاتھ مقرر کر دیا اچھی چیزیں پکڑنے کے لیے دائیں ہاتھ قرآن پکڑو تو دائیں ہاتھ سے پکڑو کھانا کھاؤ دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور ناک پونچھو تو بائے ہاتھ سے پونچھو اول تو رومال ہاتھ میں رکھ لینے چاہئے لیکن بعض بچوں یوں ہی انگلیوں لاتے پھلتے ہیں تو وہ دائیں ہاتھ کی بالکل انگلی نہ ڈالیں تاکہ ایک ہاتھ تو ایسا ہو جس کو پتہ ہو لوگوں کو کہ یہ ساف ستا ہے تو اللہ تعالی کی بہت سے حکمتیں ہیں دائیں اور بائیں کے الگ الگ کام مقرر کرنے میں سمجھ گئے ہو