18. میرا نام مبشر محمود ہے، … سے ہوں۔ میرا سوال یہ تھا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام انجیل لائے تھے۔ ان کی وفات کے بعد ان کی لکھی ہوئی باتیں کیوں بدل دی گئیں؟
اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سلام علیکم حضور میرا نام مبشیر محمود ہے میرے زون مانے میں میرا سوال تھا کہ جو حضرتی صاحب اسلام ہم بائبل لائے تھے اس میں انہوں نے جو باتیں لکھی ہوئی تھی تو اس کے بعد جب وہ فوت ہو گئے تو اس کے اندر وہ جو باتیں تھی وہ چینج کیوں کی وہ لکھی ہوئی نہیں تھی یہ غلط فہمی ہے عیسیٰ علیہ السلام کے وصال کے بہت بات لکھی گئی ہے آپ کی زندگی میں نہیں لکھی ہوئی تھی اس لئے جب یادداشت سے باتیں ہوتی ہیں تو چینج ہو جائے کرتی ہیں یہی فرق ہے قرآن کریم اور دوسری کتابوں کا قرآن کریم ساتھ ساتھ لکھا گیا ہے اور باقی کتابیں لکھی نہیں گئی یادداشت سے سوچ سوچ کر کسی نے یہ روایت کی کسی نے وہ روایت کی وہ باتیں لکھ لی گئی سمجھے ہو تو حضرت عیسیٰ کے متعلق یہ غلط فہمی ہے کہ انجیل آپ کا وہ کلام ہے جو ساتھ ساتھ لکھا گیا تھا آپ کے وصال کے بعد لکھا گیا ہے