19. حضور، میرا نام آفتاب … ہے، مجلس لانگن (؟)۔ حال ہی میں ایک دوست نے بتایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے وصیت کی تھی کہ جب ان کی وفات ہو تو ان کا جسم ان کی اونٹنی پر رکھ دیا جائے، اور … کیا یہ درست ہے؟ یا اگر وہ کہیں دفن ہیں تو ان کی قبر کہاں ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو حضور میرا نام آفتہ بارویہ لانگن مجلس سے پچھے دنوں ایک دوست نے بتایا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہو ان کی وصیت تھی کہ جب میں فرط ہو جاؤں تو میری اونٹنی کے اوپر میری جو میتہ اس کو رکھ دیا جائے اور مجھے کیا یہ ساتھ چاہے یا اگر وہ کسی جگہ دفن ہے تو ان کی قبر کہاں پہ ہے یہ میرا سوال ہے حضرت علی کی قبر تو کوفے میں ہونے چاہیے کیوں جی مولی صاحب حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہو کی قبر کوفے میں ہونے چاہیے معین طور پر جہاں تک میرا خیال ہے حضرت علی کی قبر کے متعلق شیعوں میں سے بہت سے ہیں جو معین قبر مانتے ہیں کہ نہیں مانتے ہیں نہیں عراق میں بہت سے بتائی جاتی ہے تو مجھے تو کبھی خیال بھی نہیں آیا تھا اس بات کا جو آج آپ نے پوچھی ہے اس لئے معین طور پر عراق میں میں یہ تو بتا رہا ہوں آپ نے دیکھی بھی ہے بس بہت جائیں یہ تو مجھے اتنا تو مجھے علم ہے کہ عراق میں حضرت علی کی قبر بتائی جاتی ہے لیکن یہ دو دیکھنے والے بتا رہے ہیں کہ اختلاف ہے بعض ایک قبر کو حضرت علی کی قبر کہتے ہیں بعض دوسری کو کہتے ہیں اس حد تک تو بات درست ہے جو اٹھنے والا واقعہ بالکل غلط ہے کہ اٹھنے والا چھوڑ دو اس کو یہ کسی نے فرضی بات بنائی ہوئی ہے جزاکم اللہ حسنہ الجزا

آج 10 میں سے 10 باقی