20. حضور، میرا نام … ہے، مجلس … میرا سوال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے 104 صفاتی نام کیوں ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم مزور بے نام پیاد ہے مجلس نیڑے میں سوال ہے اللہ تعالیٰ کے ایک سو چار سواتی نام کیوں ہے کتنے ایک سو چار ایک سو چار تو نہیں ہے احادیث سے نینانوے نام ثابت ہیں اور باز کے نزدیک ایک سو ایک ہیں باز احادیث کے حوالے سے کچھ کم بھی بتاتے ہیں مگر میرے نزدیک خدا تعالیٰ کی صفات کا انسان کے لئے شمار کرنا ممکن نہیں ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان کے اندر خدا تعالیٰ کی جو صفات سمجھنے کی طاقت تھی اتنی اللہ نے ہمیں بتا دیں مگر خدا محدود نہیں ہے اس لئے ہو سکتا ہے اس کی کچھ اور مخلوقات ہوں جن میں اور قسم کی صفات سمجھنے کی طاقت ہو اللہ نے ان کو اپنے اور بھی نام بتائیں ہوں اس لئے ناموں کی تعداد میں جھگڑا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ایک بات قرآن کریم نے کھلی کھلی ہمیں بتائی ہے لہل اسماع الحسنہ جو صفات بھی اچھی ہیں وہ اللہ کی ہیں تو 101 ہوں 104 یا 99 یا کم یہ دیکھنا ضروری ہے کہ جو صفات یا جو نام ایک ہی بات کے دو نام ہیں یہ خدا کی طرف منصوب کی جا رہی ہیں وہ اچھی ہے کی بری اگر اچھی ہیں تو ضرور خدا کے ہوں گی سمجھ گئے ہوئے ہیں شکریہ شکریہ