22. میرا نام … ہے، اور میرا سوال یہ ہے کہ میں نے سنا ہے کہ چیونگ گم میں سؤر کی چربی ہوتی ہے۔ کیا یہ درست ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، دسمبر 1998
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم حضور میرا نام کمجویدہ اور میرا سوال یہ ہے کہ میں نے سنا ہے کہ چیگم میں سور کی چربی ہوتی ہے یہ صحیح بات ہے کس میں چیگم میں چیگم یہ ہے ایسے اچھا میرے لئے جنہیں ہوتی اس کی وجہ یہ ہے کہ آج کل جتنی بھی کمپنیاں ہیں قانون کے تابع پابند ہیں کہ اس چیز کے اندر جس کو وہ کھانے کیلئے بیچ رہی ہیں اس میں ہر چیز کی تفصیل بیان کریں اس لئے جن چیزوں میں سور کی چیز ہوتی ہے مثلا بعض چپس ہیں وہ لارڈ سے بنای جاتے ہیں ان پر کمپنیاں لکھتی ہیں ان کاؤزوں کے اوپر کہ اس میں لارڈ پڑی ہوئی ہے بعض ویجیٹیبل آئل لکھتے ہیں اس میں ویجیٹیبل آئل ہوتا ہے تو آپ چیگم دیکھ لیا کریں اگر اس میں سور کی چربی ہے تو وہ نہ کھایا کریں سمجھیں اس کے لفافے پر دیکھ لیا کریں کیا لکھا ہوا ہے جزاک اللہ