3. تیسرا سوال جناب سہیل خان صاحب کی طرف سے: محترم جناب، آپ کی اجازت سے یہ سوال پیش ہے۔ [حضور: پہلے دو سوالوں کے لیے یہ اجازت کیوں نہیں لی گئی؟] ازراہِ کرم اس پر روشنی ڈال کر اس خادم کی تسلی فرمائیں جو بیعت سے متعلق ہے۔ دعوتِ اسلام کے بارہ میں یہ میرا اہم سوال ہے: ابتدا میں سرورِ کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دعوتِ اسلام کے سلسلہ میں بنی نوع انسان سے، تمام مومنوں سے بیعت لی تھی۔ اب مسلمانوں سے دوبارہ بیعت لینے کی کیا ضرورت ہے؟ کیا اس بیعت میں کوئی کمی رہ گئی تھی؟
اردو مجلسِ عرفان، 15 مارچ 1998
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
جناب سویل خان صاحب کا تیسرا سوال ہے ابھی ہے جی تیسرا حضور میں شروع میں ارز کیا تھا تین سوال ہیں حضور ان کا سوال ہے قبلہ اگر اجازت ہو تو یہ سوال پیش یہ خدمت ہے اس پر روشنی یہ اجازت پہلے دو سوالوں کے مطلق کیوں نہ لی گئی ہے حضور یہ اجازت چھوڑ کے ہمیں تو دعوت دی ہے ان کو ہاں اس پر روشنی ڈال کر اس خادم کو مطمئن کریں جو کہ بیعت سے تعلق رکھتا ہے یہ میرا اہم سوال ہے جو کہ اسلامی دعوت کے لیے ہے شروع میں بنی نو انسانوں کو حضرت سرور کائنات محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دعوت اسلام کے سلسلے میں بیعت لی تھی تمام مومنین سے اب دوبارہ اس کی مسلمانوں سے کیا ضرورت ہے کیا کچھ اس بیعت میں کمی رہ گئی تھی میں سوال سمجھ کے ہوں یہ بارہا ہو چکا ہے بارہا میں اس کا جواب دے چکا ہوں کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کے باوجود ان سب صحابہ سے حضرت ابو بکر صدیق نے دوبارہ بیعت کیون لی اس لیے کہ بیعت کے ذریعے ایک روحانی رہنما کی مرکزیت پر آپ اکٹھا ہوتے ہیں اور اس کے احکام کی پیروی کے لیے وعدہ کرتے ہیں اس کا امت ایک لڑی میں پروئی جاتی ہے یہ تو حکمت ہے مگر واقعہ وہی ہے جو میں عرض کر رہا ہوں کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ان سب سے بیعت لی جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پر بیعت کی ہوئی تھی اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے یہی فیل دور آیا اور حضرت عثمان نے اور حضرت علی نے جس کو آپ خلافت راشدہ کہتے ہیں اس کا یہ نمونہ ہے ہم اسی پہ چل رہا ہے