4. یہ سوال خواتین کی طرف سے ہے: کیا حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور حضرت مہدی معہود علیہ السلام ایک ہی شخص ہوں گے، جبکہ احادیث میں آیا ہے کہ حضرت عیسیٰ ابن مریم بیت المقدس میں نازل ہوں گے اور مہدی علیہ السلام حضرت فاطمہ کی نسل سے ہوں گے اور مکہ میں پیدا ہوں گے؟
اردو مجلسِ عرفان، 15 مارچ 1998
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور یہ سوال مستورات کی طرف سے آیا ہے کیا حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور حضرت مہدی موعود علیہ السلام ایک ہی وجود ہوں گے جبکہ احادیث میں ہے کہ حضرت عیسیٰ ابن مریم کا نزول بیعت المقدس میں ہوگا اور مہدی علیہ السلام بنی فاطمہ کی اولاد سے ہوں گے اور مکہ میں پیدا ہوں گے یہ سوالات پہلے بارہا اٹھائے جا چکے ہیں میں بارہا ان کا جواب دے چکا ہوں کہ آن حضرت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فرمودات کو یہ ایک ہی موضوع سے تعلق رکھتے ہوں ایک اٹھا دیکھنا چاہیے ورنہ بعض روایتیں بعض گروہوں کی طرف سے ہوتی ہیں بعض دوسرے گروہوں کی طرف سے ہوتی ہیں اور مضمون مجتمع ہونے کی بجائے بکھر جاتا ہے اسی حوالے سے میں آپ کو عرض کرتا ہوں کہ ابن ماجہ میں ایک حدیث ہے لَلْ مَحْدِيُّ اِلَّا عِسَى اس کا مطلب ہے عیسیٰ کے سوا کوئی اور مہدی نہیں مہدی کے سوا کوئی اور عیسی نہیں یہ حدیث ابن ماجہ میں بہت پہلے سے جا پا چکی ہے اور ظاہر ہے کہ ہمارا اشترین مخالب بھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ احمدیوں نے اپنے مقصد کیلئے گڑ لی ہے جن لوگوں میں یہ عقیدہ قائم تھا کہ عیسیٰ زندہ ہیں اور مہدی الگ ہوں گے ان لوگوں نے اس حدیث پر یہ اعتراض نہیں کیا کیونکہ ان کے اندر سعادت بھی تھی جس بات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح منسوب لیکھا اس کی تشریحات اپنے دل میں جو بھی کرتے ہوں اس حدیث کا انکار نہیں کیا اور یہی وہ بنیادی حقیقت ہے جس کو جماعت احمدیہ قبول کرتی ہے ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ پیشگوئیاں لفظاً لفظاً پوری نہیں ہوا کرتی پیشگوئیوں میں پیغام ہوا کرتے ہیں اگر لفظی پیشگوئیوں کے پیسے چلیں تو سارا نظام مذہب کلیتاً بگڑ جائے گا یہ کسی فون کی گھنٹی بج رہی ہے وہ سننے میں شک وہ شک فوری پیغام ہو اور میں آپ سے ارسا کہتا ہوں کہ ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بھی پیشگوئیاں فرمائیں اگر آپ ان کو لفظاً لفظاً اطلاق کرتا ہوا دکھائیں گے تو سارا نظام بگڑ جائے گا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ایسی باتیں منسوب کرنی پڑیں گی جو ایک انسان حکیم امت کی حکیم امت تو آج کل کل اللہ فرزت مانا ہو رہا ہے ساری کائنات میں خدا نظی سے حکیم کی طور پر چونا اسی طرح منسوب نہیں ہو سکتے مثلاً لَلْمَهْدِوْاِلَّاِسْا وَلِيْحَدِيثُ جو ہے ہم اس کو درست مانتے ہیں اس وجہ سے کہ ہمارے نزدیک مسیح پرانا بنی اسرائیل کا مسیح نہیں ہے جس نے آسمان سے اترنا ہے ہم اس لیے اس کو درست مانتے ہیں کہ اس مسیح کی خوبو پر امت محمدیہ میں سے کسی نے پیدا ہونا تھا جس کو یہ لقب دیا جانا تھا اگر ہمارا استنباط درست ہے تو اس حدیث میں کوئی تضاد نہیں مہدی ہی نے مسیح ہونا تھا اور مسیح نے ہی مہدی ہونا تھا اگر اس کو آپ نظر انداز فرما دیں اور لفظی اترنے کی بحث میں مبتلا ہو جائیں تو پھر حضرت مسیح کے متعلق یہ ماننا پڑے گا کہ وہ واقعاً جسم سمیت آسمان پر چڑ گئے اور چوتھے آسمان پر جا کر کہیں بیٹھے جس کا مطلب ہے کہ آپ کا سفر اگلی دنیا کی طرف نہیں ہوا اسی کائنات میں اس مادی کائنات میں آپ چوتھے آسمان پر جا کر بیٹھ گئے اور جب تک آپ وہاں سے نہ اتریں مسلمانوں کی اصلاح کی امیدیں پوری ہوئی نہیں سکتی جب تک آپ جسمانی طور پر دوبارہ نازل نہ ہوں اسلام کی باغ دور مولویوں کے ہاتھ میں رہے گی اور یہی وہ چاہتے ہیں پس ذرا سوچ کر دیکھیں کہ حضرت مسیح علیہ السلام اگر واقعاً جسمانی طور پر اوپر چڑے تھے تو یہ خدا تعالی کی اس کائنات کے مخالف بات ہے جو اس نے خود پیدا فرمائی قرآن کریم سے پتا چلتا ہے کہ اللہ تعالی نے زمین و آسمان کو جو پیدا فرمایا ہے اس میں کوئی تضاد نہیں ہے چنانچہ قرآن کریم بار بار اس کی ذرستوجہ دلاتا ہے اور یہ جو عقیدہ ہے یہ تضاد دکھا رہا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ خدا تعالی نے جس طرح کائنات کو پیدا فرمایا اس میں روشنی سے زیادہ تیز رفتار ممکن ہی نہیں ہے روح کی ممکن ہے جسم کی نہیں اور اس بنیادی حقیقت پر تمام دنیا کے سائنٹس سوفی صدی متفق ہیں وہ اس بات میں بہت اس بات کی اس بحث میں نہیں پڑتے کہ روح ایک جگہ سے دوسری جگہ کس تیزی سے منتقل ہو سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی کیونکہ روح جسم نہیں رکھتی لیکن جو ہی آپ جسم کی بات کریں گے وہاں خدا تعالی کی کائنات اس بات کو ٹھکرا دیتی ہے کہ جسم روشنی سے زیادہ تیز رفتاری سے سفر کر سکتا ہے بس ہماری بحث صرف یہ نہیں ہے کہ روحیں ایک سے دوسری جگہ کس تیزی سے منتقل ہوتی ہیں ہماری بحث یہ ہے کہ جسم کی منتقل ہونے کی ایک آخری حد ہے اس کو دنیا میں کوئی نہیں توڑ سکتا اگر آپ یہ عقیدہ رکھے کہ جسم اس آخری حد کو توڑ کر آگے نکل سکتا ہے تو آج تمام دنیا کے باشعور سائنسدان اس کلام کو جھوٹا سمجھیں گے جس کو حسابی طور پر انہوں نے دیکھ لیا ہے ہمیشہ سچا پایا ہے جس کو تمام بلیک ہولز کی دنیا کا متعلق کرنے کے بعد انہوں نے دیکھ لیا ہے کہ اس حقیقت سے کوئی بھی انکار نہیں وقت ٹھہر جاتا ہے وہاں جہاں روشنی کی رفتار اپنے آخری مقام کو پہنچتی ہے اس تفصیلی بحث کہ یہ موقع نہیں آئنسٹائن میں اگر کسی کو دلچسپی ہے تو اس نے کسی حد تک اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ وقت جب ٹھہر جائے تو کیا کیا تماشی رونما ہوتے ہیں مگر یہ حقیقت ہے کہ مسیح روح کے ساتھ تو سفر کر سکتے تھے جسم کے ساتھ نہیں اگر جسمانی سفر کا عقیدہ ہے تو قرآن کے لئے اسے بلکل جھوٹا ہے یہ علماء جن سے ہمارا جھگڑا چل رہا ہے یہ جسمانی عروج اور جسمانی نزول کی باتیں کرتے ہیں یہ کہتے ہیں جسم سمیت عیسیٰ علیہ السلام کہیں غائب ہوئے اور بیچ کے اسمان پر ٹھہر گئے اور اسی جسم سمیت جب دوبارہ اتریں گے تو ان کی راجدھانی شروع اور ہماری ختم نہ وہ اتریں اور نہ ان بلاؤں سے ہمیں چھٹکارا ملے یہ ایک بینکل قطعی دوٹو کا حقیقت ہے اس لئے باشعور مسلمانوں سے میں یہ درخواست کرتا ہوں کہ اس پر غور کریں فکر کریں مسیح نے اپنے جسم سمیت نازل نہیں ہونا اگر ہونا تھا تو آج سے پہلے جو بلائیں ہم پر نازل ہو چکی ہیں ان کو دور کرنے کے لئے اس کو اتر جانا چاہیے تھا مگر حد سے گزر گیا ہے معاملہ صرف ایک پاکستان میں جو کچھ اسلام کے ساتھ ہو رہا ہے اس پر نظر کر کے دیکھیں تو یوں لگتا ہے کہ اسلام کا نام و نشان بھی وہاں باقی نہیں رہا سوائے مولوی کی تقریروں کے اسلام کی رو اٹھ گئی ہے اور مسیح ابھی اوپر بیٹھے ہوئے ہیں وہ کیا کر رہا ہے اور دوسری حقیقت یہ پیش نظر رکھیں کہ اگر حضرت مسیح نے جسمانی طور پر ہی چڑنا تھا اور جسمانی طور پر ہی اترنا تھا تو روشنی کی رفتار پر اگر وہ چلتے تو ایک سیکنڈ میں ایک لاکھ چیاسی ہزار میل ان کو سفر کرنا چاہیے اگر روشنی کی رفتار سے وہ سفر کرتے اور ایک سیکنڈ میں ایک لاکھ چیاسی ہزار میل کی رفتار سے اڑ رہے ہوتے تو ان کو گئے ہوئے ابھی صرف دو ہزار سال کا عرصہ گزرا ہے اور کائنات کا جو وست ہے اس تک پہنچنے کے لیے دس بلین سال چاہیے اس رفتار پر تو مولوی کے بیان کے مطابق اگر مسیح نے جسم سے سفر شروع کیا تھا تو یہی کہیں اردگرد ہوں گے ابھی ان کو کائنات کے وست تک پہنچنے کے لیے تقریباً دس بلین سال چاہیے کب وہ پہنچیں اور پھر واپسی بھی شروع کریں تو ہاتھ لگاتے ہی واپسانا ہوگا اور واپسی شروع کریں تو دس بلین سال اور تو اب تک کائنات کی جتنی عمر گزری ہے آفریدش کی آغاز سے یا مادے کے آغاز سے اتنی ہی کم سے کم عمر اور درکار ہوگی تو یہ سارے عرصے میں اسلام کو بلائیں چمٹی رہیں گی دو دس ملین سال اور بلکہ بیس ملین سال آنا اور جانا ملا کے ہم انتظار بھی بیٹھے رہیں گے ایسی لغب بات ہے کہ ناممکن ہے جو آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وہ حکیم سمجھتے ہیں جو خدا نے سمجھا آپ کی طرف ایسی لغبات منسوب کریں یہ گستاخی ہے اس لیے میں آپ کو عقل سلیم کی دعوت دیتا ہوں جو خدا ہی کی پیدا کردہ ہے ان باتوں پر غور کریں تو آپ کا دل اس کے سوا نتیجہ نہیں نکال سکتا کہ در حقیقت میں مہدی اور مسیح ایک ہی وجود کے دو نام ہیں جو اللہ سے فیض یافتہ ہوگا کیونکہ مہدی کا مطلب ہے جو ہدایت یافتہ ہو تو ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ مہدی خدا سے ہدایت پاتا ہے اور وہی مہدی ہے جو مسیح کے طور پر اس دنیا میں ظاہر ہوگا اس لیے میں امید رکھتا ہوں کہ جنہوں نے بھی سوال فرمایا ہے وہ اس پہلو سے مزید غور کر لیں کیونکہ وقت گزر رہے تیزی سے اور یہ سوال اتنا وسیع جواب چاہتا ہے کہ جن باتوں کا میں نے اشارہ کیا ہے ان کو تفصیل سے بیان کروں تو کئی گھنٹے لگ جائیں گے ایک بات صرف میں بتا دوں اگر لفظی پیشگوئی کو سچا ماننا ہے لفظا لفظا لفظا تو پھر مسیح کے نزول سے پہلے جو لفظا اپنے جسم سمیت اترے گا کچھ اور چیزوں کو ہونا ضروری ہے مثلا ان سوروں کو مارنا ہے اس نے جو دنیا میں پھیلے ہوں گے اور ان سلیبوں کو توڑنا ہے جو دنیا کا مذہب ہوں گی اور اس گدے پر سواری کرنی ہے جو دجال کا گدہ ہوگا اور دجال کو اپنی تلوار سے قتل کرنا ہے اگر یہ ساری باتیں لفظی ہیں تو اور باتیں چھوڑ دیجئے اس گدے کا ذکر احادیث میں پڑھ لیں جو دجال کے گدے کے نام سے مشہور ہے وہ زمین پر بہت تیرے رفتاری سے چلتا ہے وہ سمندر میں بڑے بڑے عظیم فلق بہت جہازوں کی صورت میں سفر کرتا ہے اور ڈوبتا نہیں اس پر ایسے ایڈ کے سامان رزق کے سامان ہوتے ہیں جو اس کا مالک دین دجال غریب قوموں پر اپنی بادشاہی کی خاطر ان کی طرف وہ روانہ کرتا ہے یہ تمام احادیث کی تفاصل میں تفصیل کے ساتھ باتیں درجے ہیں تو ایسا گدہ جب تک پیدا نہ ہو جو حدیث کے الفاظ میں اس تیزی سے دنیا میں سفر کرتا ہو جس کے پیٹ میں سواریاں بیٹھیں جو سمندر میں عظیم و شان جہازوں کی صورت اختیار کر لے جو ہوا میں اڑے اور بادلوں سے اوپر تیز رفتاری سے ایک ہی جست میں مشرق اور مغرب کے فاصلے طے کر لے یہ سارے مختلف احادیث کے الفاظ ہیں ان سب کی قدر مشترک یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ یہ گدھا جس کی یہ یہ صفات ہیں آگ کھائے گا حالانکہ اس زمانے کا کوئی گدھا آگ نہیں کھائے کرتا تھا اور فرماتے ہیں کہ یہی آگ کھانے والا گدھا ہے جس کی اندر سواریاں بیٹھیں گی آگ سے جھلسیں گی کیوں نہیں اگر آگ کھائے گا تو جھلس جانا چاہیے تھا صاف ظاہر ہے کہ آگ کا کمپارٹمنٹ الگ ہے واقعہ تاں آگ جل بھی رہی ہو تو ان سواریوں کو اس آگ کی کوئی آنچ نہیں پہنچے گی بین ہی یہ اس تفصیل تمام سواریوں پر پوری اترتی ہے انجن کی جو آگ ہے وہ مسافروں کو کچھ نہیں کہتی ہوای جہاز کا جو فیول ہے اس کے طرح خوفناک بھڑک را ہوتا ہے کہ آننفان ہر زندہ چیز کو بھسم کر دے لیکن اندر بیٹھے ہوئے مسافروں کے لیے ٹھنڈ ہے ان کے لیے ائر کنڈیشنگ ہے ان کو کوئی تکلیف نہیں یہی حال سمندری جانوں کا ہے جس خانے میں ان کی آگیں جلتی ہیں میں نے اتر کے دیکھا ہوا ہے آپ تصور بھی نہیں کر سکتے کہ کتنا خوفناک ماحول ہوتا ہے وہ انجن روم کا لیکن وہ بچارے جنہوں نے کام کرنا ہے ان کو عادت پڑھ چکی ہوتے ہیں اسی میں کام کرتے ہیں لیکن مسافروں تک وہ آگ نہیں پہنچتی ہیں بین ہی یہی تصویر حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں کھینچی ہوئی ہے بس یہ نولماں کا کیا حال ہے کہ دنیا کے سب سے عظیم پیشگوئیوں کرنے والے رسول کی باتوں کو بچوں کی کہانیوں میں بدل دیتے ہیں ایسی کہانیاں جو پوری ہوئی نہیں سکتی اور اگر واقعاً پوری ہو سکتی ہیں تو پھر اس گدے کو پہلے ہوتا رہے ہیں جب تک یہ گدہ نہیں نکلے گا مسیح آئی نہیں سکتا چاہے دو قدم پہ بیٹھا ہو اس گدے کا پہلے ظاہر ہونا ضروری ہے تو علماء اپنے متبعین کو گدہ بنا رہے ہیں اس قسم کی کہانیوں کو لفظی صورت میں پیش کر کے واقعاً ان کو گدہ بنا رہے ہیں نہ ایسا گدہ پیدا ہو نہ علماء سے ہمارے چھٹکارہ مل ہو امت اسی طرح اسی مصیبت میں مبتلا لے گی ٹھیک ہے