5. اگلا سوال جناب امان اللہ خان صاحب کا ہے جو نارتھ ویسٹ لندن سے آئے ہیں: افغانوں میں تحریکِ احمدیت کا کتنا اثر ہے؟ آپ اس سلسلہ میں کیا اقدامات کر رہے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 15 مارچ 1998

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور اگلا سوال جناب امان اللہ خان صاحب کا ہے جو نورت ویسٹ لینڈن سے تشریف لائے ہیں جی حضور ان کا سوال ہے افغانوں افغانوں میں احمدیہ تحریک کا اثر رسوخ کتنا ہے اس سلسلے میں آپ کیا اقدام کر رہے ہیں کہاں ہیں ہمارے بھائی جو انورس بان کیے ہمارا پیغام تو سب دنیا کے لئے برابر ہے کیونکہ اسلام کا پیغام سب دنیا کے لئے برابر ہے اس لئے افغان یا غیر افغان کی تقسیم ایک مصنوعی تقسیم ہے انگریز اور جرمن افریقین اور امریکین کی تقسیم قرآن کی دوسرے ایک مصنوعی تقسیم ہے قرآن ایک عالمی پیغام ہے اور یہ پیغام ہمارا کام ہے کہ سب دنیا میں پھیلائیں جن میں افغان بھی شامل ہیں اب یہ ٹیلیویژن جو آپ دیکھ رہے ہیں اس کے کیمرے سیٹ ہوئے ہیں اس ٹیلیویژن کے ذریعے یہی پروگرام جو اسفل جاری ہے یہ تمام دنیا کو سنایا جائے گا اور ان پروگاموں میں افغان افغانستان میں بولنے والی زبانیں بھی شامل ہوتی ہیں اور ان پروگاموں کے تراجم افغانستان میں سمجھی جانے والی زبانوں میں کیے جاتے ہیں تو اس سے زیادہ ہم اور کیا خدمت کر سکتے ہیں لیکن اگر کوئی سننے کے لیے تیار نہ ہو اور اگر کسی کے خون میں ایسا ظلم شامل ہو جائے جو اس کی قرآن قرآن جس ظلم کے خلاف جہاد کرتا ہے اور وہ اپنے ظلم کو قرآنی جہاد قرار دے رہا ہوں تو پھر ان کا حال وہی ہے کہ سنتے ہیں مگر بہرے ہیں دیکھتے ہیں مگر اندھے ہیں دلوں پر مور ہے کوئی پیغام نہیں پنتا اب طالبان کے نام پر جو وہاں کاروائیاں ہوتی رہی ہیں اور اب ہو رہی ہیں وہ کل لیتا غیر اسلامی ہیں اور وہ فخر کر رہے ہیں کہ یہ اسلامی خدمات ہیں اور ان خدمات میں اتنے بھیانک مظالم شامل ہیں کہ غیر دنیا ان کو دنیا کچھ حالتی ہے اور کہتی ہے یہ اسلام ہے اس ظلم کے بعد وہ ہماری آواز کیسے سنیں گے اس لیے ان کا نہ سننا ہمارا خصول نہیں ان کے اعمال کا تب ہی نتیجہ ہے سمجھ گئے آپ؟ شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی