6. یہ سوال ڈاکٹر مظہر نعیم محمدی صاحب کا ہے جو یہاں موجود ہیں۔ [حضور: کیا آپ نے ان کی تصویر لی ہے؟ ذرا دوبارہ کھڑے ہو جائیں، آپ اندھیرے میں ہیں؛ تھوڑا آگے آ جائیں تاکہ آپ کا چہرہ ہماری ویڈیوز میں آ جائے۔ یہ ہم اپنی خاطر درخواست کرتے ہیں، کیونکہ دیکھنے والے پھر دیکھتے ہیں کہ واقعی اس شکل کا ایک آدمی تھا جس نے سوال کیا۔ ہو گیا؟] ان کا سوال: جب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم معراج کی رات آسمان پر گئے تو اپنے جسمِ مبارک کے ساتھ گئے – جو آپ کے پچھلے جواب کے مطابق کسی انسان کے لیے ممکن نہیں۔ ازراہِ کرم اس کی واضح وضاحت فرمائیں۔
اردو مجلسِ عرفان، 15 مارچ 1998
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور یہ سوال ڈاکٹر مظر نائیم محمدی صاحب کا ہے جو یہاں تشریف ہے ڈاکٹر نائیم محمدی صاحب تشریف ہے حضور ان کا سوال ہے کہ آپ نے تصویر لے لی سی ان کی؟ درد دوبارہ سارا کھڑے ہو جائیں اب اندھیرے میں ہیں درد آگے تشریف لیں تاکہ ہماری ویڈیوز پر آپ کی صورت ریکارڈ ہو جائے ہم اپنی خاطر یہ ارض کر رہے ہیں کیونکہ پھر دیکھنے والے سمجھتے ہیں کہ واقعاً تنے ایک آدمی تھا اس شکل صورت کا جس نے سوال کیا تھا ہو گیا؟ حضور ان کا سوال ہے کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم شبہ معراج کے مطابق اسمان پر گئے تھے تو اپنے جسم مبارک کے ساتھ گئے تھے جو آپ کے پچھلے سوال کے مطابق کسی انسان کے لیے ممکن نہیں وضاحت سے بیان فرمائیں شکریہ میرے نزدیک قرآن کریم نے پہلے ہی سوال کا جواب وضاحت سے دے دیا ہے کہ آپ جسم مبارک سمیت آسمان پر نہیں گئے تھے بلکہ یہ ایک روحانی سفر تھا چنانچہ فرمایا وَمَا قَذَبَ الْفُوَادُ مَعْرَى کہ دل نے جھوٹ نہیں بولا جو اس نے دیکھا تو دل کا سفر روح کا سفر ہے اصل میں اور دوسرے یہ کہ خدا تعالیٰ جسمانی چونکہ نہیں ہے اس لئے رسول اللہ سلم کا سفر جسمانی قرار دیا ہی نہیں جا سکتا اصرہ بے عبدہی لیلم قرآن کریم فرما رہا ہے کہ خدا سے ملنے گئے تھے خدا تو ساتھ لے کر چلا تھا اس لئے قرآن کی اس بیان کو گھنے جائیں گے اللہ تعالیٰ وہاں تھا جہاں محمد رسول اللہ تھے اور خدا کو ملنے کے لئے جسمانی سفر کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا اس لئے وہ روحانی سفر ہے جو قلب کی کیفیات سے تعلق رکھتا ہے میرے نزدیک اور جماعت اندیہ کے یہی عقیدہ ہے کہ قلب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہی وہ سب سے بلند ترین ایک یوں کہنا چاہیے کہ قلب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہی وہ عرش عظیم ہے جس پر خدا کا نزول ہوا اور اس عرش عظیم نے جو کچھ دیکھا وہ قلب محمد نے دیکھا تھا جیسا کہ فرمایا ما قدب الفواد مارا اور یہی میراج ہے شکریہ