8. ان کا دوسرا سوال: قرآن کریم میں ایک جگہ ’مُتَوَفِّيْكَ‘ کے الفاظ سے حضرت عیسیٰ کی وفات کی خبر دی گئی ہے، اور دوسری جگہ ’بَلْ رَّفَعَهُ اللّٰهُ اِلَيْهِ‘ سے ان کے رفع کا ذکر ہے۔ کیا ان دونوں بیانات میں تضاد ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 15 مارچ 1998

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور ان کا دوسرا سوال ہے قرآن شریف میں ایک جگہ متوفی کا کے الفاظ استعمال کر کے حضرت عیسیٰ کی وفات کا اعلان کیا گیا ہے اور دوسری جگہ بل رفاہ اللہ علیہ کہہ کر ان کے اٹھائے جانے کا ذکر کیا ہے کیا ان دو باتوں میں ان دو باتوں میں کوئی بھی اختلاف نہیں بلکہ ایک دوسرے کی تائید کر رہی ہے متوفی کا میں جس وفات کا ذکر فرمایا اس وفات کی تشریح قرآن کریم میں ہر جگہ موجود ہے کہ روح کا بدن سے الگ ہونا اگر نیند کی حالت میں ہو تو وہ روح واپس کر دی جاتی ہے اگر موت کی صورت میں ہو تو وہ واپس نہیں کی جاتی ہے یہ متوفی کا ہے پس متوفی کا نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بدنی روج یا بدنی انتقال کی کلیت نفی کر دی زیادہ سے زیادہ یہ معنی کیا جا سکتا ہے کہ آپ نیند کی حالت میں ہیں جہاں بھی ہیں اور اوپر نہیں چڑے کیونکہ نیند کی حالت میں ہیں تو جہاں تھے وہی سو گئے اور جب اللہ چاہے گا ان کی نیند کی حالت واپس کر دے گا ان کی روح دوبارہ جسم میں واپس آ جائے گا اور یا صورت ہے کہ خدا نے ان کو اٹھا لیا اور وہ روحیں پھر کبھی واپس نہیں آتی تو اس نے تو حضرت عیسیٰ والے قضیہ کا فیصلہ کر دیا اب جو اشتباہ ہے وہ ہے رفع اللہ علیہ بل رفع اللہ علیہ رفع کا معنی قرآن کریم کی روح سے جسم سمیت اٹھانا نہیں ہوا کرتا بلکہ درجات کی بلندی ہوتی ہے اور یہی آیت اس کی طرف روشنی ڈال رہی ہے یہ نہیں فرمایا بل رفع اللہ علیہ السماع بلکہ یہ فرمایا بل رفع اللہ علیہ تو جیسے کہ میں نے میراج کی گفتگو میں ذکر کیا تھا اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے اور جہاں مسیح کا رفع ہوا وہاں خدا تھا تو خدا نے اپنی طرف اٹھایا یعنی اس کی صداقت کو اور بھی زیادہ روشن کر دیا یہ معنی ہے

آج 10 میں سے 10 باقی