9. یہ سوال جناب ظفر الحسن صاحب کا ہے جو واٹفورڈ سے آئے ہیں: مسلمانوں کی اکثریت کا عقیدہ ہے کہ قیامت کے دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہماری شفاعت کریں گے اور امتِ محمدیہ میں سے ہونے کی وجہ سے کہیں گے: اے اللہ، یہ لوگ میری امت میں سے ہیں، انہیں بخش دے۔ کیا اس کا کوئی ثبوت کسی حدیث یا قرآن کریم کی کسی آیت سے ملتا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 15 مارچ 1998
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور یہ سوال جناب زفر الحسن صاحب کا ہے جو وٹ فٹ سے تشریف لائے ہیں سوال ہے مسلمانوں کی اکثریت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ قیامت کے روز ہماری شفاعت حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرمائیں گے اور امت محمدی میں داخل ہونے کے سبب حضور کہیں گے کہ اے اللہ یہ میری امت میں شامل لوگ ہیں اس لئے انہیں بخش دیا جائے کیا حدیث یا کسی قرآنی آیت سے اس بات کا ثبوت ملتا ہے ایک حدیث سے جو قطعیت کے ساتھ سب کو مسلم ہے اس نتیجے کے برعکس ثبوت ملتے ہیں جو عامت الناس نکالتے ہیں
آج 10 میں سے 10 باقی