10. (سوال اس اقتباس سے پہلے ہے؛ یہ شفاعت کے بارہ میں ایک جواب کا تسلسل ہے۔)

اردو مجلسِ عرفان، 15 مارچ 1998

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

یا مولوی ان کی خاطر نکالتے ہیں اللہ تعالی جواب دے گا کہ تجھے نہیں پتا کہ تیرے بعد ان کی کیا کردارت ہے اور جیسے عبد سالے حضرت عیسی علیہ السلام عرض کریں گے فلمہ وتوفیتنی کنت انتر رقیب آلہم اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ عرض کریں گے کہ میں تو جب تک نگران رہا میں ان کی سچائی پر نگران رہا جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو پھر میں نہیں جانتا ان پر کیا گزری اگر صحابہ کے یہ حال ہے تو آج کل کی جو امت کے لینے والی ہے اس کا کیا حال ہوگا ان کی کیسے شفاعت کریں گے یہ علماء نے ایک ڈھونگ رچایا ہوا ہے اپنے روزی کمانے کا چنانچہ ابھی اخبار میں کل کے اخبار یا پرسوں کے اخبار میں یہ خبر تھی کہ کراچی میں ایک مولوی صاحب نے بڑی مسجد میں اعلان کیا کہ اے وہ لوگوں جو میری بات کو سن رہے ہو یہاں مسجد میں تمہیں کھلی چھٹی ہے تم جتنی مرضی بے ہیں یہ کر لو جتنے چاہے گناہ کر لو جتنے چاہے حقوق مار لو میں تمہیں جنت کی خوش خبری دیتا ہوں کیونکہ تم میرے پیچھے چل رہے ہو یہ جنگ اخبار میں چھٹی خبر ہے جن بدنصیبوں کا یہ حال ہو کہ تم خدا کے لیے ان بے ہیائیوں سے باز آ جاؤ ورنہ محمد رسول اللہ بھی تمہاری شفاعت نہیں کریں گے وہ یہ کہہ رہا ہے کہ میں شفاعت کر دوں گا اس لیے تمہیں کچھ بھی فرق نہیں پڑتے جو مزی کرو تو یہ دین سے کھیلنے والے لوگ ہیں انہوں نے دین کا کچھ بھی نہیں چھوڑا اگر ایک مسلمان سادہ مزاج اپنی سادہ عقل سے ان سب باتوں کا تجزیہ کرے جیسا کہ میں اس کی مدد کر رہا ہوں تو اس نتیجے کے سوا کوئی نتیجہ نہیں نکال سکتا کہ حضرت اقدس محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سچ فرمایا تھا کہ علماؤہم شر من تحت دین سوای آخری زمانے کے علماء آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہوں گے یہ نقشے جو کھینچے جا رہے ہیں جو خود اپنا اپنی تصویر یہ لوگ اتار رہے ہیں اگر یہ بدترین مخلوق کی نہیں تو پھر اور کیا ہے کیا ان سے بھی بدتر آنے والے ہیں اللہ معاف کرے

آج 10 میں سے 10 باقی