11. پاکستان میں سب سے زیادہ [رائج] کیا ہے؟ (سوال صرف جزوی طور پر سنائی دیتا ہے؛ بظاہر: ایسے ملاں خاص طور پر پاکستان میں ہی کیوں اتنے عام ہیں؟)

اردو مجلسِ عرفان، 15 مارچ 1998

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

کیا چیز سب سے زیادہ پاکستان میں ہے یہ کہنا چاہیے مجھے ہر جگہ ہے صرف پاکستان میں نہیں پاکستان میں اس لیے زیادہ ہے کہ پاکستانی مولوی اکثر جو ایس پنجاب کا ماحول ہے اس کی پیداوار ہیں یہ سب جتنے شرارت میں سب سے تیز ہیں یہ لوگ دھیانہ کی اردگیر دور سارے پیدا ہونے والے ہیں اور یہ وہ علاقہ ہے جہاں اللہ تعالی نے حضرت مسیح محمد علیہ السلام کو پیدا فرمایا اور خدا تعالی کے یہ قانون ہے کہ وہ علاقہ جو سب سے زیادہ شریر ہو وہاں وہ اپنا بھیجا ہوا بھیجتا ہے تاکہ ثابت کر سکے کہ ان شریروں کے باوجود خدا اس کو ضرور فتح دے گا تو یہ حکمت ہے کہ آپ کو پاکستان میں ان کے چہرے بہت نمایاں دکھائی دیتے ہیں باقی جگہ بھی ہیں مگر اس حد تک شدید نہیں بنگلہ دیش میں میں نے ان کو اپنے پیغامیں بتایا تھا میں خود پھر کے آیا ہوں وہاں کا مولوی جتنا مرضی متعصب ہو اس میں خوبی ہے کہ دلیل کو سنتا ہے اکثر میں خوبی ہے اور اگر دلیل سے بات کرو تو وہ قائل ہو جاتے ہیں افریقہ کا یہ حال ہے دوسرے ممالک کا یہ حال ہے پنجابی مولوی توب ہے تو

آج 10 میں سے 10 باقی