13. حضور، یہ آخری سوال ہے، جناب احمد خان صاحب کی طرف سے جو مانچسٹر سے آئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ﴿وَاللّٰهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ﴾ کا وعدہ فرمایا؛ تو آیت ﴿وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ أَفَإِنْ مَاتَ أَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ﴾ میں لفظ ’قُتِلَ‘ نازل کرنے میں کیا حکمت ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 15 مارچ 1998

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور یہ آخری سوال ہے جناب احمد خان صاحب جو منچسٹر سے تشریف لائے ہیں ان کا سوال ہے احمد خان صاحب تشریف لائیے احمد خان صاحب آپ ہیں اچھا اچھا پہلی سوال کر چکے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ نے اللہ یا سیمو کا من الناس کا وعدہ فرمایا ہے اور ما محمدن الہ رسول یہ تو وہ سوال ہے جو پہلے آپ پر چکے ہیں ما محمدن الہ رسول قد خلط من قبلہ الرسول آفا ام ماتا او قتل قلطم علا قابکم جی والی آیت میں قتلہ نازل فرمانے میں کیا حکمت ہے میں خلقے سوال ہو چکا ہے حضور وہ بھی حیران ہو رہے ہیں کہ کیا کر رہے آپ سوال ایک اور ہو سکتا تھا اس پر قد خلط من قبلہ الرسول میں کیا فرمایا گیا ہے قد خلط کا مطلب ہے گزر گئے ان معنوں میں جن معنوں میں ہم کہتے ہیں کیا آپ کے والد صاحب گزر گئے ہیں جواب ہوتا ہے ہاں گزر گئے ہیں لیکن یہ مطلب نہیں کہ پاس سے گزر گئے ہوں کہیں سے فوت ہو گئے اور ساری عربی ڈکشنریہ کلیتا یہ لکھتی ہیں کہ قد خلا یہ خلا کا لفظ جب بولا جائے بغیر کسی کونٹیکسٹ کے کہ فلان وقت فلان جگہ سے کوئی شخص گزراتا اس کے بغیر جب بھی اب خلا کا لفظ بولتے ہیں مراد مرنا ہے وفات پانا ہے اس جہان سے گزر جانا ہے تو سوال ان کو جو کہ علماء کی باتوں کا تجربہ نہیں زیادہ یہاں یہ اٹھنا چاہیے تھا کہ خلا کا کیا مطلب ہے خلا کا ترجمہ قرآن کریم نے دو طرح سے کر دیا ہے افا اماتا اور قتل اسمان پر گزرے جانے کے خلا کا کوئی ذکر بھی نہیں ملتا اشارہ بھی نہیں ملتا اس آیت کریمہ سے ہمارا یہ عقیدہ قطع طور پر سچا ثابت ہوتا ہے کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے جتنے بھی رسول کہلانے والے انسان تھے وہ سارے کے سارے آپ کے وجود سے پہلے گزر چکے ہیں اور ان میں سے ایک بھی موت یا قتل کے علاوہ اور کسی خلا کے طریق سے نہیں گزر یہ آیت ایک اور آیت کریمہ کو بھی یاد دلاتی ہے جو خود مسیح کے متعلق ہے اور ہر انصاف پسند سچائی کا طالب اس بات کو جان لے گا کہ خلا کا لفظ سوائے حضرت مسیح کے تعلق کے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس تعلق کے اور کسی رسول کے تعلق میں بیان نہیں ہوا نام لے کر رسول تو گزرے ہیں مگر نام لے کر صرف دو رسول ہیں جن کی ذلیہ خلا کا لفظ استعمال ہوئے ہیں اور ایک دوسرے کے معنی کو تقویت دینے والا لفظ ہے حضرت مسیح کے متعلق فرمایا مَلْ مسیح ابن مریمہ اللہ رسول مسیح ابن مریم کو اسمان پر کچھ رہائے بیٹھے ہو وہ تو رسول کے سوا کچھ نہیں تھا قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ رُسْل اس سے پہلے سب رسول گذر چکے ہیں ان کی کہانیاں دیکھ لو تو یہ دونوں آیات اور ان کا تعلق قطعیت سے ثابت کرتا ہے کہ حضرت مسیح اس دار فانی سے کوچ کر چکے ہیں دوبارہ اپنے جسم کے ساتھ نہیں آئیں گے ٹھیک ہے؟ شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی