3. دوسرا سوال حضور: سب مسلمان، شیعہ ہوں یا سنی، مانتے ہیں کہ ہر صدی میں ایک امام، ایک مجدد آتا ہے؛ بارہ صدیوں میں بارہ مجدد۔ ہم کہتے ہیں کہ تیرھویں/چودھویں صدی میں حضرت [مسیح موعود] علیہ السلام آئے۔ لیکن کیا بارہ صدیوں میں گنتی کے لحاظ سے واقعی بارہ مجدد پورے ہوتے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
دوسرا سوال یہ ہے حضور کہ جس طرح سب مسلمان جتنے بھی ہیں یا شیعہ سننے لیٹروں پر جتنے بھی ہیں یہ سب مانتے ہیں کہ ہر صدی میں ایک امام آتے ہیں مجدد مجدد آتے ہیں بارہ صدیوں میں بارہ مجدد ہیں اب کس کو مجدد کہتے ہیں جو دین کی تجدید کرنے والے ہوں کس کو کہہ رہے ہیں کوئی نام لیتے ہیں کسی مجدد کا نہیں پوچھیں یہی پوچھنا ہے کہ وہ جو بارہ مجدد کہتے ہیں جو بارہ صدیوں میں آگئے ہیں ہم کہتے ہیں کہ تیرمی صدی میں حضرت نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو بارہ کا نہیں شرط نہیں لگائی تھی ہر صدی کے ساتھ میں مجدد آئے گا یہ فرمایا تھا تو ان سے پوچھیں اس صدی کے مجدد کہاں چلا گیا یہ ٹھیک ہے لیکن کیا بارہ صدیوں میں جو گنتی میں بھی بارہ واقعی بنتے ہیں وہ مختلف بحثیں ہیں اس میں اس بات کو چھوڑ دیں سب کہتے تو ہے نا کہ آیا ہے بارہ ہم کسی کے نام لیں کسی اور کا نام لے دیں یہ بحث ہے الگ ہے شیعہ اور مجدد مان رہے ہیں وہ اور مجدد مان رہے ہیں لیکن اس پر سب کا اتفاق ہے کہ بچھلی بارہ صدیوں میں ہر صدی کے ساتھ پر ایک مجدد ضرور آیا تھا ٹھیک ہے یہ تو اتفاق ہے نا اب کا مجددد کہاں چلا گیا یہ تو ہم کہتے ہیں وہ تو کہتے ہیں آپ پکڑیں ان کو