5. میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ جب ہم سکول جاتے ہیں اور استانی کہتی ہے کہ ہم پی ای کر رہے ہیں، اور وہ ہمیں ناچنے کو کہتی ہے – کیا ہم ناچ سکتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرے دوسرا سوال ہے خیال کیوں آیا اس کو دوسرا سوال کیا ہے دوسرا سوال ہے جب ہم سکول جاتے ہیں اور ہم کی ٹیچر آکھا دیا ہے ہم پی کرتے ہیں اور وہ ہم کو کہتے ہیں ڈانس کرو ہم کر سکتے ہیں تو ڈانس آتا ہے کہہ دو ہم نہیں آتا ڈانس چیدھی بات ہے تو ڈانس کرنے کو کہتے ہیں تم کو ممجھو تو ڈانس ہی نہیں آتا وہ کیا کہیں گے سکھا دیں گے ہم ہاں یہ کہیں گے نا ہم سکھا دیتے ہیں تم کو مجھے نفرت ہے میں نہیں کروں گا ڈانس نہ کروں گا نہ سیکھوں گا ٹھیک ہے شاباش

آج 10 میں سے 10 باقی