6. (بچی، تنزیلہ چیمہ) جنت ماں کے قدموں تلے کیوں ہے، باپ کے قدموں تلے کیوں نہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ہم آپ سے ایک سوال کرنا چاہتی ہوں میرا سوال ہے میرا سوال ہے لڑکی ہے لڑکی ہو تم شکل کی مناونا لڑکیوں والی پھر تنزیلا چیما اچھا فرمائیے بتائیں تنزیلا صاحبہ بھول گیا سوال امی کے نیچے امی کے پاؤں کے نیچے جنات آئے پر کیوں کہ ڈاڈی کے پاؤں کے نیچے کیوں نہیں جنات امی تمہیں پیٹ میں پالتی ہیں اور تمہارا اتنا خیال رکھتی ہیں بیچاری تو امی کے پاؤں کے نیچے ہو سکتی ہے اببہ کے پاؤں کے نیچے تو بوٹی ہوتے ہیں بگر ہر ماں کے پاؤں کے نیچے نہیں ہوتی جنات جو گندی ماں ہیں ان کے پاؤں کے نیچے تو جہنم ہوتی ہے اس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قسم کی پیشگوئی کی ہے کہ مسلمان ماں اچھی ہوتی ہیں اور اپنے بچوں کی اچھی تربیت کرتی ہیں ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی