10. میرا سوال یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت کے بعد مسلمانوں کی اکثریت آہستہ آہستہ مکہ سے ہجرت کر گئی۔ کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایسا کرنے کی ہدایت فرمائی تھی یا یہ ان کے حالات کے پیشِ نظر تھا؟ (سائل مزید کہتے ہیں:) آپ نے واضح فرمایا تھا کہ وہاں جو ہجرت کر سکتے ہیں وہ آپ کے ساتھ ہجرت کریں – ایک واضح حکم۔
اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا سوال یہ ہے کہ آن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہجرت کے بعد مسلمانوں کی اکثریت آستہ آستہ مکہ سے ہجرت کر گئی میرا اس میں سوال یہ ہے کیا آن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو ایسا کرنے کا ارشاد فرمایا یا آپ کے عصبہ کو سامنے رکھتے ہوئے آن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں واضح طور پر فرمایا تھا کہ جو لوگ وہاں موجود ہیں ہجرت کر سکیں وہ ہجرت کریں میرے ساتھ بڑا نمائی حکم ہے بات واضح ہوتی کہ آپ کے حکم پر ہجرت کی گئی صرف عصبہ کو سامنے رکھتے ہوئے نہیں نہیں تنگ بھی آیا ہوئے تھے لوگ وہاں سے ہجرت تو انہوں کرنے دیننے کو دلی چاہتا تھا اس کے جاتے عصبہ کے مطابق ہجرت کرنا زیادہ کارے سوال ہے
آج 10 میں سے 10 باقی