11. کیا میں ایک ساتھ دو سوال پوچھ سکتا ہوں؟ سورۃ الحجر (بیان کے مطابق: الحجرات) آیت (27-28) میں اللہ تعالیٰ انسان کی بجتی ہوئی خشک مٹی اور سیاہ گارے سے، اور جنوں کی اس سے پہلے گرم ہوا کی آگ سے پیدائش کا ذکر فرماتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر جن اور انسان دراصل سب حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں تو پیدائش میں ’پہلے‘ اور ’بعد‘ کیوں؟
اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور دو سوالیں اٹھی ٹائم کر دوں کیا دو سوالیں حضور ایک ہی وقت میں کر دوں دو سوالیں ایک ہی وقت میں کر رہے ہیں اور کیا باری باری آنا ہے آپ نے ایک دفعہ کر جائیں جو کرنا ہے صورت الحجرات عید نمبر ستائی اٹھائی میں اللہ تعالی فرماتے ہیں فرماتا ہے اللہ تعالی فرماتا ہے لوگوں کے لئے ہم کہتے ہیں فرماتے ہیں اللہ تعالی فرماتا ہے اچھا اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بلقد خلقن الانسانا من سلسال من حمام مسنوم انسان کو ہم نے آواز دینے والی مٹی سے یعنی سیاہ گھرے سے جس کی حید تبدیل ہو چکی تھی پیدا کیا وَلْ جَانَا خَلَقْنَاهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَارِسْسَمُونَ اور اس سے پہلے جنوں کو ہم نے سخت گرم ہوا کی قسم کی آگ سے پیدا کیا تھا ٹھیک ہے حضور سوال یہ ہے کہ جب جن اور انس دراصل سب کے سب بھی حضرت آدم کی اولاد ہیں تو پہلے اور بعد میں پیدا کرنے کا آپ کچھ نے بتایا کہ جن حضرت آدم کی اولاد ہیں ہی میں تو یہ سمجھتے تھا ہاں میں تو یہی سمجھتے رہا پھر قرآن شریف ابھی پڑھ رہا ہے قرآن شریف کچھ اور سمجھتا ہے آپ کچھ اور سمجھتے ہیں ابھی آیت پڑھی ہے کہ جن کو ہم نے پہلے پیدا کیا تھا ہارے سمجھ سے تو وہ آدم ملاک تھا ہاں جنوں کا آدم ملاک آدم کہاں سے ہو گیا وہ وہ جن تھا کہ جن امیر بھی ہوتے ہیں نا ہاں امیر لوگ چھپے ہوئے لوگ ہاں وہ بھی ہوتے ہیں امریکہ یہ سارے جن کے بہت سے معنی ہیں جن کے بہت سے معنی ہیں مگر جن کے بہت سے معنی ہیں مگر کوئی ایسے معنی کریں جو عقل کے مطابق پورے اترتے ہوں یہ تو اللہ نہیں کہہ سکتا کہ میں نے امیروں کو پہلے پیدا کر دیا یہ تو بلکل نامقول بات ہے اس لئے جن کے جتنے معنی ہیں سب پر غور کریں جن کا ایک معنی جراثیم بھی ہیں چھپے ہوئی چیزیں چہتے ہیں چہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہڈیوں سے استنجہ نہ کیا کرو یہ جنوں کی خوراک ہے اب اس زمانے میں اتنی عظیم الشان حقیقت بیان کرنا کسی انسان کے بس کی بات نہیں تھی یہ بہت مدد کے بعد تحقیق ہوئی ہے کہ ہڈیوں کے اوپر وہ جراثیم بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں اور اس سے خطرہ ہوتا ہے کوئی بیماری نہ لگ جائے انسان کو سمجھ گئے ہیں اس لئے جن کا وہ معنی کریں نا جراثیم بہت سے انسان سے پہلے پیدا ہو چکے تھے انسان کی پیدائش کے آغاز سے بھی بہت پہلے جراثیم پیدا ہو چکے تھے