12. دوسرا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿فِيهَا تَحْيَوْنَ وَفِيهَا تَمُوتُونَ وَمِنْهَا تُخْرَجُونَ﴾۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں کہ کوئی روح جسم کے بغیر نہیں رہ سکتی۔ حضور، یہ زمینی جسم روح کے بغیر محض گوشت کا ایک ڈھانچہ ہے، کیونکہ اصل چیز یعنی روح اڑ کر دوسرے جسم میں منتقل ہو چکی ہے۔ (…) عالمِ برزخ میں روح کے ساتھ ایک جسم موجود ہے، جبکہ زمین پر گوشت کا ڈھانچہ ہے۔ قرآن کہتا ہے کہ تم زمین سے نکالے جاؤ گے۔ کیا عالمِ برزخ کوئی الگ زمین ہے؟ روح وہاں سے کیسے اترے گی اور اٹھائی جائے گی، جبکہ بعض فوت ہو کر گل سڑ چکے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دوسرا دوسرا کیا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے فیہا تا یونا وفیہا تا موتونا ومنہ تخرجو کہ اسی زمین میں تم زندہ رہو گے اسی میں مرو گے اور اسی زمین سے تمہیں دوبارہ زندہ کر کے نکالے جائے گا حضرت مسیح مدلہ السلام فرماتے ہیں کہ کوئی روح بغیر جسم کے نہیں رہ سکتی کوئی روح بغیر جسم کے نہیں رہ سکتی حضور یہ جسم خاکی جو روح کے بغیر ماس ڈھانچہ ہے کیونکہ اصل چیز یعنی روح تو پرواز کر گئی اور کسی اور جسم میں منتقل ہو گئی اب سوال یہ ہے کسی جسم میں نہیں منتقل ہوئی وہی روح جسم بن جاتی ہے اس کے اندر سے ایک روح اور ایوالف کرتی ہے جو روح الگ ہوتی ہے اس کے اندر سے خدا تعالیٰ ایک روح پیدا کرتا ہے اس کو جسم بنا دیتا ہے یہ ایک کمپیٹیو ٹرمز ہیں ریلیٹیو ٹرمز ہیں اور عملاً ان کو سمجھنے کے لیے ریلیٹیوٹی کو سمجھنا بھی ضروری ہے یہ یاد رکھیں کہ مرنے کے بعد روح کی جو بھی شکل ہے آپ اس کا تصور نہیں کر سکتے مگر حضرت مسیح محمد علیہ السلام کی یہ بات بالکل درست ہے سوال فیسد کہ روح کے اندر سے ایک اور روح پیدا ہو جاتی ہے اور یہ روح مقابلتاً اتنی کثیف ہوتی ہے کہ وہ اس کو جسم کہہ سکتے ہیں ٹھیک ایک اسی میں اصل سوال رہ گیا ہے وہ عالم برزخ میں ایک جسم بمحروح کے موجود ہے دوسری طرف زمین میں ایک ماز جھانچا ہے تو قرآن فرماتا ہے کہ زمین میں سے نکلے گے نکالے جائیں گے تو عالم برزخ کوئی الگ زمین ہے قرآن کہا تھا میں فرون سمجھا رہا تھا مرہ اترام کر رہا ہے فرون کا عالم برزخ کوئی الگ زمین ہے کیونکہ تو وہاں سے کیسے آئے گی روح نیچے پھر اٹھائی جائے گی اور کچھ مر گئے کچھ سڑ گئے آپ قرآن کریم کوئی اپنی تشریعیں بند کر دیا کریں مہربانی کر کے اور پوچھا کریں علماء سے اس کا مطلب اصل یہ ہے کہ زمینی محول سے انسان جدا رہے ہی نہیں سکتا اب راکٹس میں بیٹھ کے بھی جو باہر جاتے ہیں چاند پر یا اور ستاروں پر اگر وہاں وہ مر جائیں کئی مر بھی جاتے ہیں ہوا میں تو اس کا مطلب کیا ہوگا کہ فیہا تہیونہ والی بات درست نہیں نکلے یہ درست ہے کیونکہ زمین کے محول کے بغیر وہ سانس ہی نہیں لے سکتے اپنی زمین کی ہوا اور یہاں کی چیزیں اجزاء سارے ساتھ لے کے سفر کرتے ہیں اسی میں زندہ رہتے ہیں اور اسی میں مرتے ہیں ٹھیک ہے نہیں ابھی نہیں پوری تصالیشی ہوئی عالم برزخ الگ ہے کوئی جگہ ہے عالم برزخ سے تو مراد صرف یہ ہے کہ جب آخر پر اٹھائے جائیں گے جب بھی اٹھائے جائیں گے اس سے پہلے وقتی طور پر تو زندگی کا احساس ہوا کرے گا مرنے کے بعد لیکن پھر اس کے بعد ہمیشہ کے نیند سو جائیں گے اور یہ سارے زمان درمیانی عرصہ یہ عالم برزخ کلاتا ہے ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی