13. میں آپ سے دو سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ میرا پہلا سوال یہ ہے کہ کیا بچے یا بڑے کا نام بدلنے سے اس کی شخصیت پر کوئی فرق پڑتا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرے آپ سے دو سوال پوچھنے ہیں پوچھیں میرا پہلا سوال ہے کہ کسی بچے یا بڑے کا نام چینج کرنے سے اس کی پرسنیلٹی بھی کوئی فرق پڑتا ہے کوئی نام بھی فرق پڑتا ہے یہ وہم ہے لوگوں کے
آج 10 میں سے 10 باقی