15. حضور، میرا نام فہمتن (؟) ہے۔ میرا صرف ایک سوال ہے: خدا تعالیٰ نے خاص طور پر انسان کو ہی اشرف المخلوقات کیوں کہا؟ (…) اور بھی شریف مخلوقات ہیں، مثلاً جن جیسا کہ ان کی تشریح کی جاتی ہے – کیا وہ بھی کائنات میں کوئی برتر چیز ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور میرا نام فہمتن ہے یہ ایک سوال تھا حضور یہ ایک سوال کرنا تھا صرف ایک دی کافی لوگوں نے دو کی رسم لالی ہوئی آپ صرف ایک کر رہے ہیں جزاک اللہ شکریہ حضور میرا سوال یہ ہے کہ خدا تعالیٰ نے انسان کو ہی اشرف المخلوقات کیوں کہا بندر کو کہتا عجیب بات کر رہے ہیں آپ انسان ہے ہی اشرف المخلوقات اور کیا ہے مخلوق ہے اشرف المخلوقات ہیں اور بھی ہاں اشرف کا مطلب کیا ہے افضل سب سے زیادہ شرف رکھنے والا تو آپ کے خیال میں کوئی جانور اور ہے جو اس کو اشرف المخلوقات کیا سکتے ہیں آپ یہ جن کے مطلب کہا ہے جن جو تشریح کی جاتے ہیں جن کے مطلب اشرف المخلوقات نہیں مثلا وہ بھی ہے کیا وہ بھی کائنات میں ایک افضل چیز ہے جن کہاں ہے آپ نے منا لیا افضل جن شیطان جن جو میں سے نہیں تھا کانا مل الجن شیطان کی متعلق شریف میں آیا وہ جن جن جن جن جن جن منا لیا ہے اسلام جن جو بھی جو بھی جن جب بھی سچی توبہ کر لے گا اللہ تعالیٰ اسے معاف کر لے گا