17. حضور، پہلا ایک چھوٹا سا سوال۔ (حضور: آج آپ نے اپنی عادت بدل لی ہے؛ عموماً آپ لوگوں کو ہنسانے کے بعد ہی سوال پوچھتے ہیں – اس کی کیا وجہ ہے؟) حضور، میں سورۃ الشوریٰ پڑھ رہا تھا، اور اس کے شروع میں مقطعات ہیں: حٰمٓ عٓسٓقٓ۔ ق کے لیے حضور رضی اللہ عنہ نے تفسیر صغیر میں ’قادر‘ لیا ہے۔ کیا اسے ’قادر/قابر‘ (کوئی اور صورت) نہیں لیا جا سکتا؟
اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور پہلا چھوٹا سوال آج آپ نے اپنی عادت بدل لی ہے پہلے سوال کرتے ہیں یہاں خوشلی کیا کرتے ہیں کیا وجہ ہے حضور میں صورت از شورہ پڑھ رہا تھا اور اس میں پہلے مقطعات ہیں مقطعات مقطعات نہیں مقطعات مقطعات ہاں جی اس میں ہے جی ہا میم این سین کاف کاف کے میں نے حضور نے تفسیر صغیر میں قدیر کے کیے ہیں قدیر تفسیر صغیر میں آمین کاف نہیں ہے کاف ہے ہاں جی اس کا قبیر کہہ رہی نہیں سکتے ہے حضرت مسلمہ یہ آپ نے ابھی طرح سے بات بنائی ہے تفسیر صغیر میں قدیر کہہ رہے ہیں قدیر قدیر ٹھیک ہے قدیر جیسے کہتے ہیں قدیر کے کاروبار نمودار ہو گئے اور قدیر ایک مستقل صفت ہے مشبہ بالفعل جو ہمیشہ اسی طرح رہتی ہے تو قدیر میں استقلال پائے جاتا ہے اس طرح رحیم میں استقلال پائے جاتا ہے بار بار رحم کرنے والے کو رحیم کہتے ہیں تو بار بار قدرت دکھانے والے کو قدیر کہیں گے ٹھیک ہے