18. حضور، حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ایک شعر ہے: ’غیر ممکن کو یہ ممکن میں بدل دیتی ہے – اے مرے فلسفیو زورِ دعا دیکھو تو‘۔ (حضور: یہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا نہیں، حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کا شعر ہے۔) میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ پچھلے درسوں میں آپ نے فرمایا تھا کہ تیسری عالمی جنگ کے امکانات ہیں۔ اگر لوگ خلوصِ دل سے کوشش کریں تو کیا یہ بدل سکتا ہے؟ حضرت یونس علیہ السلام کے زمانہ میں دعاؤں سے ایسا ہوا تھا – مشکلات ٹل گئی تھیں۔ یہ ناممکن نہیں تھا۔
اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک اور سوال لگا ہے سوال آپ کا تو حق ہے حضور حضرت مسید مہد علیہ السلام کی نظم ہے ناممکن کو یہ ممکن سے بدل دیتی ہے یہ کون سے نظم ہے میں نے کہا بھی سو نہیں ایک شیر ہے جی ناممکن کو یہ ممکن میں بدل دیتی ہے میرے فلسفیہ زور دعا دیکھو کہ میں نہیں پڑھا یہ شیر کبھی غیر ممکن کو ممکن میں بدل دیتی ہے مسید مہد علیہ السلام کا تو نہیں ہے مسلم آہد کے شہر ہے ہاں جی مسلم آہد کا آدھی میں پوچھنا یہ چاہتا ہوں جی آپ نے پچھلے درسوں میں فرمایا تھا کہ تھرڈ ورڈ وار کے چانسز ہیں کیا وہ بدلی جا سکتی ہے اگر آدمی سنسیرلی زور لگا لیں اپنا وہ نہیں بدلی جا سکتی یہ قرآن کریم کی پیشگوئی ہے اس کو کوئی تبدیل نہیں کر سکتا سوائے اللہ کے دعائیں کریں اور اگر مقبول دعائیں ہوں تو پھر کوئی تبدیل ہو بھی سکتا ہے لیکن پیشگوئی کی شکل ایسی ہے کہ مجھے اس میں کوئی تبدیلی دکھائی نہیں دیتی نہ ہونی چاہیے کیونکہ اس کے بعد اسلام کے پھیلنے کی خوشخبری ہے اس لئے دعا کریں گے تو اسلام کے پھیلنے کے خلاف بھی دعا ہو جائے گی حضور حضور یونس اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت کو ہو گیا تھا دعاؤں سے کیا ہو گیا تھا مشکلات ٹل گئی تھی وقتی طور پر مستقل طور پر اس قوم کو بخشا نہیں کیا تھا وقتی طور پر وہ بلات ٹل گئی تھی تو پھر کیا ہو گیا غیر ممکن تو نہیں تھا وہ دیکھیں اصولی بات ہے خدا تعالی جو خوشخبریاں عطا کرتا ہے وہ ضرور پوری کرتا ہے اور جو وعید ہوتے ہیں ڈراؤے ان کا ضرور پورا ان کا پورا کرنا ضروری نہیں ہے یہ بنیادی حصول ہے تو وہ ڈراؤا تھا جس کو تفضیل خدا نے ان کی گریہ وزاری کی نتیجے میں کر کے دکھا دیا جی جزار پر لہے ٹھیک ہے جی جزار پر لہے