19. (خاتون) اگر ایک مسلمان خاندان کے ایک عیسائی خاندان سے اچھے تعلقات ہوں تو کیا عیسائی گاڈ پیرنٹ بن سکتا ہے؟ اور اگر کسی کے والد زندہ نہ ہوں تو؟
اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
کیا امام صاحب مہر فن علمان فیملی کے عیسائی فیملی سے اچھے تعلقات ہوں تو وہ کیا جو عیسائی ہے وہ اس کا گاڈ پیرنٹ بن سکتا ہے بنا ضرورت کیا ہے گاڈ پیرنٹ بنانے کی یہ بات ہی بھی حدہ سی ہے خدا نے جو باپ بنا دیا بس کافی ہے یہ تو عیسائیوں کی رسمیں ہیں یہ فضول کس کا والد نہ ہو بچے گا بچے گا تو والد ہو زندہ نہ ہو زندہ نہ ہو تو پھر کیا ہو گیا والد تو خدای بناتا ہے والد تو بنانی سکتی ہے مغربی دنیا کی رسم ہے خام خراب بہدہ اس کو فارو کرنے کی ضرورت نہیں ہے
آج 10 میں سے 10 باقی