20. (سوال ناقابلِ سماعت، بظاہر ’ساری عزت اللہ ہی کے لیے ہے‘ اور دنیوی عزت کے بارہ میں۔)

اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

وَا عَلَيْكُمُ السَّلَامُ ہر قسم کی عزت خدا کی ہے اور دنیاوی عزت جو مذہب کے خلاف ہو وہ خدا کی عزت نہیں کلا سکتے دنیا کی عزت جس میں روحانیت نہ ہو مذہب کا حصہ نہ ہو اس کو اللہ کی عزت کیسے کہہ سکتے ہیں جب جمعیہ کا لفظ آتا ہے اس سے مراد یہ ہے العزت یعنی حقیقی عزت ال کا لفظ جب استعمال ہوتا ہے کسی لفظ کے ساتھ تو اس کا مطلب یہ بھی ہو جاتا ہے کہ سچی حمد حقیقی عزت یا جو بھی لفظ ہو آگئے الْحَمْدُ لِلَّهِ اس کا ایک مطلب یہ ہے کہ سچی اور خالص حمد صرف اللہ ہی کی ہے تو اس طرح الْعِزَة جو ہے اس کا بھی یہی مطلب بنے گا کہ سچی عزت خدا کی ہے باقی دنیا کی عزت ہے تو سچی عزت ہے نہیں وہ کرتے ہیں سمجھ گئی ہیں سمجھ گئی ہیں بات کے نہیں ابھی تا لگتا ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی