24. میرا نام حمید احمد ہے۔ حضور، میں نے نماز میں دیکھا ہے کہ آپ رکوع، سجود اور قعدہ بہت مختصر رکھتے ہیں۔ میں ابھی قعدہ میں تشہد ہی پڑھ رہا ہوتا ہوں کہ آپ سلام پھیر دیتے ہیں۔ کیا درود شریف اور دعا پڑھنا ضروری نہیں، یا اس میں کوئی حکمت ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور اسلام علیکم وعلیکم السلام میرا نام حمید احمد ہے حضور میں نے نماز میں محسوس کیا ہے کہ آپ رکوع سجود اور قائدہ میں بہت اختصار سے کام لیتے ہیں اختصار سے کام لیتا ہوں بہت مقصر کرتے ہیں کیونکہ میں تحشد قائدہ میں تحشد ابھی پڑھتا ہوں تو آپ سلام پھیر لیتے ہیں اس میں کوئی یا وہ درود شریف اور دعا کا پڑھنا ضرور نہیں ہے یا اس میں مسئلحت ہے میری نماز جو الگ ہے وہ مختلف ہوتی ہے لیکن جو باجمات نماز ہے اس کو میں مختلف سے رکھتا ہوں کیونکہ کئی قسم کے معذور لوگ بھی شامل ہوتے ہیں لیکن جو بھی پڑھتا ہوں پوری پڑھتا ہوں مگر ایک اور بات بھی ہے مجھے ایڈوانٹیج یہ ہے کہ مجھے ساتھ ساتھ سمجھ آ رہی ہوتی ہے بعض لوگوں کو ساتھ ترجمہ سوچنا پڑھتا ہے تو ہو سکتا ہے اس لیے دیر ہو جاتی ہو مگر یہ خیال نہ کریں کہ میں پوری نماز ہی پڑھتا حتی ہے یاد بیٹھتا ہوں پوری پڑھتا ہوں آخر تک لیکن وہ ساتھ ساتھ سمجھ آ رہی ہوتی ہے اس لیے زیادہ ترجمہ سے پڑھے جاتی ہے

آج 10 میں سے 10 باقی