25. میں پوچھنا چاہتا ہوں، اگر آپ ازراہِ کرم بتائیں: قرآن کریم کے کون سے حصے آپ کو سب سے زیادہ پسند ہیں اور بار بار پڑھنے کو دل چاہتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اگر آپ انعیت فرما کر بتا دیں آپ کو قرآن شریف کون کون سے زیادہ حصہ پسند دیدہ اور بار بار پڑھنے کو دل کرتا سارا قرآن شریف کچھ خاص پہلے پہلے بچپن میں میں قرآن شریف کے بعض حصوں کو نشان لگایا کرتا تھا یہ خاص ہیں قرآن شریف لیکن عمر کے ساتھ ساتھ یوں جو قرآن کا فہم بڑھا تو ہر حصے میں ایک عجیب شان ہے میں نے پھر انشان لگانے بند کر دیے سارے اب قرآن کریم کے ہر سفرے کو الٹ تو نہیں سکتا آدمی اس لئے یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ کے عیسان ہے اگر وہ آپ کو قرآن کریم کی سمجھ عطا کرے تو ہر آیت میں کوئی نگوی ایسی چیز ہے جو دوسری آیتوں میں نہیں ملیں گی بعض احکام بظاہر دھرائے جا رہے ہیں آج کل جو ہم قرآن کریم پر کام کر رہے ہیں اس میں احکام القرآن پر کام کر رہے ہیں اور لوگوں کا خیال ہے کہ بعض احکام بے وجہ بے وجہ تو نہیں مگر موقع کے مطابق دھرائے جا رہے ہیں حالانکہ میں نے غور کیا ہے کہ کوئی حکم بھی دھرائے نہیں جا رہا اس کا پس منظر کچھ اور ہے یا اور کچھ ایسے حصے ہیں جن کی طرف وہ آیات توجہ دھراتی ہیں تو ایک آیت اپنے مضمون کے لحاظ سے دھرائی جاتی بھی ہے اور نہیں بھی دھرائی جاتی مضمون وہی ہے لیکن نہیں اس لئے دھرائی جاتی کہ اس کا محول بدل جاتا ہے ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی