26. (بچہ) ﴿لَهُ مَقَالِيدُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ﴾ – اس کا کیا مطلب ہے؟ … میں دراصل یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ انسان کو غیب کا علم کس حد تک ہو سکتا ہے؟ اور اس سلسلہ میں: خدا تعالیٰ نے ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس حد تک غیب کا علم عطا فرمایا؟

اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

آجو آجوزباللہ من اشہاتوان دناللہ بشماللہ لہو مقالید اسماوات والارض اس کا کیا مطلب ہے اللہ تعالیٰ کے پاس اسمانوں اور زمین کی کنجیاں ہیں کنجی سے کیا کرتے ہیں آپ کنجی سے آپ کے پاس جیب میں تو نہیں کیا کرتے ہیں کنجی سے سوٹکس کو کھولنے پہ کسی چیز پر کھولنے کے کام آتی ہے ہاں تو اسمانوں اور زمین کے راز اللہ کی حکم سے کھلتے ہیں اسمانوں اور زمین کے راز حضور صلی اللہ علم میں پوچھنا تو یہ چاہتا تھا کہ غیب کا علم کس حد تک کسی انسان کو ہو سکتا ہے جس طرح اللہ چاہے لہو غیب السماوات واللہ جتنا علم دیتا ہے وہ تو نہیں ہوتا ہے بس اس بارہ میں ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو کس حد تک غیب کا علم تک خدا نے دیا جزاک اللہ علیہ وسلم

آج 10 میں سے 10 باقی