27. (رانا محمد ارشد کا بیٹا) میرا پہلا سوال یہ ہے کہ جیسے ہندو دیوالی پر پٹاخے چلاتے ہیں – اگر دو تین دن بعد کوئی مسلمان پٹاخے چلائے تو (کیا یہ جائز ہے)؟

اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

کس کے بیٹے ہو رانا محمد عرشد کا بیٹا کن کے رانا محمد عرشد کا بیٹا اور میں آج فیس عمد کان کا ٹھیک ہے فرما یہ سوال کیا ہے میرے پاس دو سوال ہو رہا ہے میرے پہلا والا ہے کہ اگر جس طب ہندو اپنے دوالی پر پٹاکے چلاتے ہیں تو پھر دو تین دنوں کے بعد کوئی مسلمان پٹاکے چلانے لگ جائے تو اللہ میں انہوں کو مانکہ دیں بتائیں ابھی آج کے پٹاکے بڑے چل رہے ہیں چینڈ گائیز دے ہے کوئی ہاں چینڈ نہیں گائی فاکس دے وہ ہے یہ ہندو کے پٹاکے چل رہے ہیں آج کے دیوالی ہے آج کے اچھا اچھا گائی فاکس کے نہیں ہیں وہ بھی مکس ہوئے ہیں دونوں وہ کب ہوں گے کب ہوں گائی فاکس ہو چکا ہے آج ہی ہے بتاؤ کیا سوال ہے پہلے بارہ تمہیں آپ سے پوچھ لیا تھا پہلے بارہ تمہیں پوچھ لیا تھا کیا پٹاکے کو بجھ رہے ہیں کہ جسے ہندوٹ پٹاکے چلاتے ہیں کیا مسلمان چلائیں تو ان کو نہیں نہیں جوانوں کو نہیں چلائیں چاہیے پٹاکے اگر تماشا دیکھنے کا بہت شوق ہو تو دیکھ لیئے گروہ بات جھانکتے ہیں بار لوگ جاتے ہیں بات جگہوں پہ وہاں سے زیادہ اچھا نظر آتا ہے انہوں نے پروگرام شائع کیے ہوتے ہیں فلان وقت فلان جگہ ہوگا فلان وقت فلان جگہ ہوگا اور اگر نہیں تو ٹیلی وین پہ دیکھ لینا

آج 10 میں سے 10 باقی