29. حضور، کیا یہ میری غلط فہمی ہے یا کسی حد تک درست ہے کہ سارے قرآن کریم میں – میرے خیال میں – جنت کے بارہ میں یہ کہا گیا ہے کہ مردوں کے لیے ایسی ایسی حوریں ہوں گی، خیموں میں رکی ہوئی، بڑی آنکھوں والی، خوبصورت؟ روح کی جنس کیا ہے – مرد یا عورت؟

اردو مجلسِ عرفان، 5 نومبر 1999

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سوال ہے آپ کا اچھا فرمائیے حضور جب میری غلط فہمی ہے یا کسی حد تک درست ہے کہ سارے قرآن کریم میں میرے خیال میں جنت میں یہ تو کہا گیا ہے کہ مردوں کے لیے ایسی یسی ہور مقصورات ہوں گی بڑی آنکھیں مانی ہوں گی اور خوبصورت ہوں گی روح کی جنس کیا ہوگی روح کی جنس کیا ہوگی مذکر ہوگی یا مؤنث ہوگی مجھے تو نہیں پتا مجھے تو نہیں پتا آپ کو ہی پتا قرآن کریم فرمیتا ہے یا آئیتوہن نفس المتمینہ ترجعی الہ رب کے راضیت مرضیہ اے نفس مطمئنہ اور خطاب مؤنث کو ہے تو اپنے نفس اپنے خدا کی طرف راضیہ مذیہ یہ بھی عورتوں والے خطابات ہیں تو راضیہ مذیہ اپنے رب کی طرف لوٹا اب بتائیں روح کی کیا جنس ہے روح کی مؤنث جنس ہے مؤنث بنی لیکن فدخلی فی عبادی فدخلی جنتی یہ سب بھی پڑیں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے پس تو میرے بندوں میں داخل ہو جا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس آیت نے یہ مسئلے حل کر دیا روح کی کوئی جنس نہیں ہے ایک طرف اس کو مؤنث کرا دیا جا رہا ہے دوسری طرف فرمایا جا رہا ہے میرے بندوں میں داخل ہو جا تو اس نے سارے مسائل حل کر دیا روح کی کوئی جنس نہیں جنس جنسیت میں ایسی باتیں ہیں جو روح کے ساتھ تعلق نہیں رکھتی ہیں اس لئے مردوں کی روح ہو یا عورتوں کی روح ہو سب کو حورے ملیں گی عورتوں کو بھی حورے ملیں گی ہاں کیا عورتوں کو حورے ملیں گی ہاں اور کیا جب روح جنسی کوئی نہیں ہوگی تو پھر حور سے بھراد بھی عورت نہیں ہے آپ پتہ نہیں کینے خواب میں بیٹھے ہوئی

آج 10 میں سے 10 باقی