2. ہمیں معلوم ہے کہ ہم غیر احمدیوں کی نماز جنازہ نہیں پڑھتے۔ لیکن کیا ہم غیر احمدیوں کی قبر پر جا کر ان کے لیے دعا کر سکتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 19 نومبر 1999

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور پہلا سوال یہ ہے کہ ہم لوگ ہمیں یہ تو پتا ہے کہ غین امڈیوں کی غین امڈیوں کا جنازہ ہم لوگ نہیں پڑتے تو کیا ہم لوگ غین امڈیوں کی قبر پر جا کے دعا کر سکتے کر سکتے ہیں کر سکتے ہیں جنازہ بھی ایک ایسا مسئلہ ہے جس کے متعلق وضاحت ہونے ضروری ہے غیر احمدی اگر کہیں کوئی جہاز مثلا کریش کر جائے اکثر جگہ دنیا میں جماعتیں موجود ہیں مگر وہ دوسرے لوگ نہیں ہوتے تو کسی مسلمان کو بغیر جنازے کے دفعہ نہیں ہونے دینا ایسی صورت میں اس تحقیق کی ضرورت نہیں ہے کہ اس کا مذہب کیا تھا حضرت خلیفہ مسیح ثالث نے ایک دفعہ ڈنمارک میں یہی فتویٰ دیت تھا اور اس کے بجے سے انواز جنازہ امڈیوں نہیں پڑی تھی غیر احمدی بھی ساتھ شامل ہو گئے ہوں گے مگر معلوم نہیں تھا کہ وہ کون ہے کس کا کس فرقے کس تعلق رکھتا ہے تو یہ بات اچھی طرح یاد رکھو کہ ہر مسلمان کا جنازہ ضروری ہے اور جہاں تک دعا کا تعلق ہے یہ تو بشک دعا کریں قبر پر کھڑے ہو کر قتل مانا نہیں ہے

آج 10 میں سے 10 باقی