4. میرا نام طلحہ قریشی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ جھوٹ بولنے کی سزا کیا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 19 نومبر 1999
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا سوال ہے جھوٹ بولنے کی کیا سزا ہے جھوٹ بولنے کی پہلی بات تو یہ ہے تمہیں خیال کیوں ہے جھوٹ بولنے کا تم تو بڑے سچے بچے ہو تو امی جو بتایا کرتی ہیں باتیں وہ کہتی ہیں کہ بہت ہی سچا ہے ہر بات بالکل صاف کرتا ہے تو تمہیں کیا ضرورت ہے جھوٹ کی ہر بات مو پہ کرتے ہو بالکل صاف کیا کسی کو برا لگے ہاں نا کرتے ہو نا اور مجھے یاد ہے تمہارا پہلے تم میرے پاس آتے تھے تو تو امی جو شکیط لگایا کرتی تھے تمہاری بھیہودہ باتوں کی تمہیں بڑا غصہ آیا کرتا تھا واپس جا کے کہتے تھے کیوں آپ نے ایسی شکیط کی تو امی جا کہتے تھے میں جھوٹ نہیں بولنا دیکھا کیسی اچھی نصیت کی سی تمہیں تو تم یاد رکھو جھوٹ بہت بری بلا ہے ہر برائی کی جڑ جھوٹ ہے جھوٹ سے توبہ کرو تو ہر بدی سے بچ سکتے ہو اللہ بھی سچ ہے اس کا نام ہی سچ ہے تو جھوٹ کا تصور بھی نہ کبھی کرو ٹھیک ہے