5. حضور، سائنسدان ہمیں بتاتے ہیں کہ کائنات کی پیدائش سے، یعنی بگ بینگ سے، اب تک تقریباً 16 سے 20 کھرب نوری سال گزر چکے ہیں۔ اگرچہ یہ غیر معمولی طور پر لمبا عرصہ ہے اور انسانی ذہن کے لیے اس کا احاطہ ناممکن ہے، لیکن ریاضی کی زبان میں یہ پھر بھی ایک محدود وقت ہے۔ میں نے اس کا حساب لگایا؛ یہ دس کی طاقت تیس بنتا ہے، جو بہرحال بہت بڑا عدد ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ بگ بینگ سے پہلے کیا تھا؟

اردو مجلسِ عرفان، 19 نومبر 1999

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور سائنستان ہمیں یہ بتاتے ہیں کہ کائنات کی تخلیق یعنی بگ بینک سے اب تک تقریبا سولہ سے بیس کھرب نوری سال گزر چکے ہیں اگرچہ یہ غیر معمولی طویل وقت ہے اور انسانی عقل کے لیے اس کا ہاتھا کرنا نممکن ہے تاہم حساب کی سبان میں پھر بھی یہ ایک محدود وقت ہے میں نے ضرب کی تھی یہ ٹین پاور تھرٹی بنتا ہے جو کہ بہرحال ایک بہت بڑا نمبر ہے میرا جو سوال ہے وہ یہ ہے کہ حضور بگ بینک سے قبل کیا تھا اس کے بارے میں بگ بینک سے قبل ایک اور کائنات تھی یہ کائنات جو ہے نا ایک طرف ابھرتی ہے دوسری طرف ڈوب جاتی ہے دوسری طرف ڈوبتی ہے اندھر ابر جاتی ہے تو خدا تعالی کی جو خالق کی صفت ہے وہ کبھی بھی معطل نہیں ہوئی اس لئے یہ ڈیمنشنز کی بات ہے آپ اب سائنس کی باتیں کر رہے ہیں تو ان لوگوں کو بچاروں کو اکثر کو نہیں پتا کہ ڈیمنشنز ہوا کرتی ہیں اور ایک ہی سپیس میں ڈیمنشنز بدل جائے تو پتا بھی نہیں کہ وہ کیا چیز ہے اور ڈیمنشن نہ بھی بدلے تو یہ کائنات جو خدا کی بنائی ہوئی ہے حیرت انگیز اسرار رکھتی ہے اب میں یہاں بول رہا ہوں آپ کو آواز آ رہی ہے مگر اگر ٹیلیویو نون کریں تو میری آواز کے علاوہ ہر زبان دنیا کی بولی جا رہی ہے چینی میں بھی بات ہو رہی ہے جپانی میں بھی ہو رہی ہے انگریزی میں بھی ہو رہی ہے جرمل میں بھی ہو رہی ہے اور ٹیلیویویوین سیٹ کرنے کی ضرورت ہے صرف اس فضاء میں جہاں ہم بیٹھے ہوئے یہ سارے شور پڑے ہوئے ہیں آپ کو آ رہے ہیں آواز آ رہی ہے اس کی نہیں نہ آ رہی حالانکہ ڈیمنشن نہیں بدلی ہوئی جب ڈیمنشن بدل جائے تو پھر بالکل کائے پرڑ جاتی ہے اس کی مثال میں دیا کرتا ہوں ہمیشہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جب یہ آیت نازل ہوئی کہ ارض و حاک ارض اس سماوات والا ارد کہ جنت کی جو ایکسپینس ہے اس کا پھیلاؤ وہ زمین و آسمان کے برابر ہے تو اس سماعنے کے لوگ تو یہ ریلیٹیویٹی سمجھ ہی نہیں سکتے تھے تو انہوں نے پوچھا یا رسول اللہ اگر جنت اتنی بڑی ہے تو جہنم کہاں ہے آپ نے فرمایا وہ بھی یہ ہی ہے لیکن تمہیں علم نہیں ہے تو یہ تعلق ریلیٹیویٹی سے ہے اور اگر کائنات ایک طرف سے ڈوبتی ہے تو کسی اور ڈیمنشن میں نکلاتی ہے اللہ بہتر جانتا ہے کہ کیا بنتا ہے ادھر ڈوبے ادھر نکلے ادھر ڈوبے ادھر نکلے ایسا ہی کچھ معاملہ نظر ہوتا ہے ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی