6. ایسی کئی مجالس میں حضور سے پوچھا گیا کہ احمدیت کی آخری فتح، یعنی حقیقی اسلام کی فتح کے بعد، اسلامی حکومت اور خلافت کا تصور کیا ہو گا؟ (ضمنی سوال:) حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ اپنے لیکچر ’اسلام میں اختلافات کا آغاز‘ میں فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں حکومتوں پر خلافت کی گرفت کمزور ہو گئی اور اسی لیے فسادات اتنے بڑھ گئے۔

اردو مجلسِ عرفان، 19 نومبر 1999

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا سوال ہے کہ حضور سے ایسی بہت سی مجالس میں یہ سوال کیا گیا کہ احمدیت کا جو آخری غلبہ ہے جو حقیقی اسلام کا غلبہ ہے اس وقت غلبہ ہونے کے بعد اسلامی حکومت کا اور خلافت کا تصور جو ہے وہ کیا ہوگا خلافت کبھی بھی حکومت اپنے ہاتھ میں نہیں لے گی احمدیت خلافت کا حکومت سے کوئی بھی تعلق نہیں یہ ایک روحانی منصب ہے اور روحانی رہے گی جس دن یہ حکومت میں آئے اس دن خلافت ختم خمجیان اس لئے یہ ناممکن ہے کہ کبھی بھی جماعت احمدیہ میں جو خلافت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی چل رہی ہے وہ حکومت میں دخل دے لیکن احمدی ملک جب احمدی ہو جائیں گے تو وہ خود بخود احمدی ملک ہوں گے ان پہ جو قانون چلے گا وہ احمدیوں کا قانون چلے گا اور وہ خلیفہ وقت کی بات مان رہے ہوں گے اگر نہیں مانیں گے تو جماعت سے خارج تو بڑا پکا نظام ہے اس کو اٹھال نہیں سکتے آپ مسلم عہد رضی اللہ عنہ کا ایک لیکچر ہے جو اسلام میں اختلافات کا آغاز کے عنوان سے اس میں یہ حضور نے بیان فرمایا کہ جو ہے خلافت سالسہ جو تھی ہے تو اسمان رضی اللہ عنہ کے دور میں جو گرفت تھی خلافت کی حکومتوں پر سے کمزور ہوئی تو یہ صارف اتنے جو ہے وہ اتنے بڑھ گئے حکومتوں پر سے گرفت جو ہے ہاں وہ میں سمجھتا ہوں آپ کی بات لیکن ایک فرق بڑا ذنمائی ہے اسلام میں حکومت اور خلافت الگ الگ نہیں ہوئے تھے پہلے اور اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے انہوں نے ورثے میں یہ بات پائی تھی آہدو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تعالی نے دنیا بھی حکومت میں دی تھی تو اس وقت اس کا فرق نہیں کیا گیا اسی نہج پر چل رہے تھے اور الگ نہیں ہوئے تھے لیکن بعد میں جب خلافت اور روحانی قیاءت الگ الگ ہو گئے تو پھر دو باتشاہیاں قائم ہوئیں کوئی خلافا کی نام خلافا کا تھا لیکن غط ملوک تھے اور کئی روحانی بات چاہتے تھے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد میں چل رہی تھی مثلا اسی طرح آہدو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ہر صدی کے سر پر ایک مجدد آئے گا اگر خلیفہ اس وقت تک رہتا تو مجدد کی کیا ضرورت تھی کہتے ہیں آپ آمد تیموں برخواست تو اسی میں پیشگوئی مضمیر تھی لوگ سمجھتے ہیں نہیں اس بات کو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب فرمایا کہ مجدد آئے گا ہر صدی کے سر پر تو صاف ظاہر تھا کہ اس صدی سے پہلے پہلے خلافت ختم ہو جائے گی سمجھ گئے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی