7. قیامت کے دن کیا مردے روحانی طور پر اٹھائے جائیں گے یا جسمانی طور پر؟

اردو مجلسِ عرفان، 19 نومبر 1999

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا سوال ہے جی کہ قیامت کے دن مرد زندہ کیے جائیں گے کیا وہ روحانی ہوں گے یا کہ جسمانی ہوں گے آپ کا خیال جسمانی ہوں گے نہیں ہو سکتے جسمانی ہے گرہوں تو ایک بڑھا ایک سو بیس سال کی عمر میں فوت ہو تو وہ کھڑ کھڑ کرتا اسی طرح اٹھے گا وہ تو کہے گا مجھے نہ ہی جگہو تو بہتر ہے مجھے عراف سے پڑھا رہے ہیں وہاں کوئی بھی جسمانی طور پر نہیں اٹھے گا روح کو ایک نیا جسم اتا ہوگا حضرت مسئیم علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جس طرح بدن میں روح ہوتی ہے اس طرح روح بدن بن جائے گی اس میں سے ایک اور روح پیدا ہوگی تو ہم اس کو سمجھ تو نہیں سکتے مگر تمثیل کے طور پر رسول اللہ مسئیم علیہ السلام نے بیان فرمایا ہے ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی